aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "नुदरत"
خوش نما یا بد نما ہو دہر کی ہر چیز میںجوشؔ کی تخئیل کہتی ہے کہ ندرت دیکھیے
شب کی بہار صبح کی ندرت نہ پوچھئےکتنا حسیں ہے خواب محبت نہ پوچھئے
نظیرؔ حضرت دل کا نہ کچھ کھلا احوالمیں کس سے پوچھوں یہ ندرت مآب ہے کیا چیز
ندرت فکر نے گر ساتھ جو چھوڑا تو نعیمؔاپنے سر لیں گے تتبع کا نہ الزام کبھی
خاص انداز سے خط لکھتا ہے وہ پردہ نشیںہم اسے ندرت پیغام سے پہچانتے ہیں
اب یہی نغمگی کی ندرت ہےسر میں رہنا نہ تال میں رہنا
کیسی ندرت ہے اس کی بوندوں میںسورگ دھرتی بنا گئی بارش
کوئی جدت کوئی ندرت کوئی پاکیزہ خیالہاں کوئی بات نئی ہو تو غزل ہوتی ہے
تقریر کی لذت بے معنی تحریر کی ندرت لا حاصلیہ فکر و عمل کی ہے دنیا کچھ فکر و عمل کی بات کرو
چل کے ندرت نوازؔ کے گھر تکجانے کس روز آئے گا سورج
سادگی بھی ہے اور ندرت بھییہ نظرؔ کی زبان کیا کہئے
جدت ندرت جان غزللفظوں کا تیکھا پن جھوٹ
اور بڑھ جاتی جو ابہام کی ندرت مجھ میںعہد نو کے کسی فرقے کا پیمبر ہوتا
احساس کا وسیلۂ اظہار ہے غزلآئینہ دار ندرت افکار ہے غزل
میرے اس لہجے کو بھی اب ایک نیا آہنگ تو دےمیرے سارے الفاظ و افکار کو ندرت دے سائیں
گلے شکوے کہاں تک ان سے ندرتؔیہ کب کا دوستانہ یاد آیا
جب وقت نے چھانی ہیں مظفرؔ کی بیاضیںہر شعر میں ندرت کا دفینہ نکل آیا
چلوں اس در پہ ندرتؔ چل کے دیکھوںجو قسمت آزمائی چاہتا ہوں
آداب و گفتگو میں متانت وہی رہیشعر و ادب سے ندرت فن کون لے گیا
طرز احساس میں ندرت تھی ادھر ہی کتنیفکر و جذبے میں توازن ہے ادھر ہی کتنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books