aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "पराई"
پرائی آگ پہ روٹی نہیں بناؤں گامیں بھیگ جاؤں گا چھتری نہیں بناؤں گا
زندگی پر بھی کوئی زور نہیںدل نے ہر چیز پرائی دی ہے
پرائی نیند میں سونے کا تجربہ کر کےمیں خوش نہیں ہوں تجھے خود میں مبتلا کر کے
وہ اک چراغ کدہ جس میں کچھ نہیں تھا مراجو جل رہی تھی وہ قندیل بھی پرائی تھی
اپنی صورت لگی پرائی سیجب کبھی ہم نے آئینہ دیکھا
میں ساری عمر اندھیروں میں کاٹ سکتا ہوںمرے دیوں کو مگر روشنی پرائی نہ دے
وہ چہرہ کتابی رہا سامنےبڑی خوب صورت پڑھائی ہوئی
وہ جو سرمایۂ دل و جاں تھیاب وہی آرزو پرائی ہے
آبلے اپنے ہی انگاروں کے تازہ ہیں ابھیلوگ کیوں آگ ہتھیلی پہ پرائی لیتے
وحشت دل صلۂ آبلہ پائی لے لےمجھ سے یارب مرے لفظوں کی کمائی لے لے
پرائی آگ میں کودا تو کیا ملا شاہدؔاسے بچا نہ سکا اپنی جان سے بھی گیا
میرا حق تھا تری آنکھوں کی چھلکتی مے پرچیز اپنی تھی پرائی تو نہیں مانگی تھی
درد دل کی انہیں خبر کیا ہوجانتا کون ہے پرائی چوٹ
دل ایک نہ اک دن جانا تھا یہ دن بھی آخر آنا تھاطالبؔ تم اس کا غم نہ کرو یہ چیز پرائی ہوتی ہے
پرائی آگ مرا گھر جلا رہی ہے سو ابخموش رہنا نہیں غل مچانا بنتا ہے
جو ہو سکا نہ مرا اس کو بھول جاؤں میںپرائی آگ میں کیوں انگلیاں جلاؤں میں
انداز مجھ سے اور ہیں دشمن سے اور ڈھنگپہچان مجھ کو اپنی پرائی قضا کی ہے
رند خراب حال کو زاہد نہ چھیڑ توتجھ کو پرائی کیا پڑی اپنی نبیڑ تو
وہ جن کو خود سے مطلب ہے سیاسی کام دیکھیں وہہمارے ساتھ آئیں جو پرائی پیر والے ہیں
کھل گیا ان کی آرزو میں یہ راززیست اپنی نہیں پرائی ہے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books