aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "पस्त-हौसला"
دیکھ کر رنگ ان کی محفل کاہو گیا پست حوصلہ دل کا
کہتے ہیں روز وصل جسے پست حوصلہبے قدر ہے مری شب ہجراں کے سامنے
بھلے ہی مرا حوصلہ پست ہوتامقابل تو کوئی زبردست ہوتا
دیکھ لے جو عالم اس کے حسن بالا دست کاحوصلہ اتنا کہاں اپنی نگاہ پست کا
اب تو ہر جذبۂ بیباک کا بھیحوصلہ پست ہوا جاتا ہے
سازشیں علامت تو پست ہمتی کی ہیںسازشیں جو کرتے ہیں حوصلہ نہیں رکھتے
عہد حاضر ہے سخت پر آشوبحوصلہ پھر بھی میرا پست نہیں
زخم اگر گل ہے تو پھر اس کا ثمر بھی ہوگاہجر کی رات میں پوشیدہ قمر بھی ہوگا
حوصلہ پست ہوا راہ میں جبعشق نے تیرے عطا کی امید
بحر الم میں روز ہے طوفاں کا سامناٹوٹی ہے ناؤ پست مگر حوصلہ نہیں
ہزار رنج ہو دل لاکھ درد مند رہےخیال پست نہ ہو حوصلہ بلند رہے
ناکامیوں کے بعد بھی ہے حوصلہ بلندپست ہمتی کی بات نہ ہم سے سنی گئی
نہ پوچھ حوصلۂ ہم رہان سہل پسندجہاں تھکن نے کہا ہوگا تھم گئے ہوں گے
نہ ہونے دینا کبھی پست حوصلوں کی فصیلکمند چاند ستاروں پہ ڈالتے رہنا
سود و زیاں کی فکر کا کس کو رہا دماغمدت ہوئی کہ حوصلۂ پیش و پس گیا
زندگی کے کیسے کیسے حوصلے پتھرا گئےآرزو سے چل کے ترک آرزو تک آ گئے
جو دیکھیے تو کرم عشق پر ذرا بھی نہیںجو سوچیے کہ خفا ہیں تو وہ خفا بھی نہیں
کر دیئے برقؔ تجلی نے مگر حوصلے پستتم کو واللہ بڑی دور کی سوجھی تھی کلیم
ہے اب وہ بھی دست خریدار میںخدا کی دکاں بھی ہے بازار میں
تیرے بندے بہت کمینے ہیںحوصلے پست ہو گئے مولا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books