aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "पुख़्ता-कारी"
گناہوں سے نشوونما پا گیا دلدر پختہ کاری پہ پہنچا گیا دل
ملک طالب ہے پختہ کاری کاصرف وعدوں پہ پل نہیں سکتا
غزل میں پختہ کاری کرتے کرتےبنایا میں نے یہ لفظوں کا جنگل
سیلاب آ جانے پر اس بستی کیساری پختہ کاری کچی رہ جاتی ہے
پختہ کاری کی خبر دیتی ہے خامی ان کیکان کے کچے ہیں مطلب کے مگر پکے ہیں
اک آغاز سفر ہے اے ظفرؔ یہ پختہ کاری بھیابھی تو میں نے اپنی پختگی کو خام کرنا ہے
قدم مے خانہ میں رکھنا بھی کار پختہ کاراں ہےجو پیمانہ اٹھاتے ہیں وہ تھرایا نہیں کرتے
وہی اک فریب حسرت کہ تھا بخشش نگاراںسو قدم قدم پہ کھایا بہ طریق پختہ کاراں
نئے چہرے نئے اوتار ہوں گےزمانے میں نئے فن کار ہوں گے
بہ ہر صورت ٹھہر جانا پڑے گااگر رستے میں مے خانہ پڑے گا
میں اپنی حیثیت سے کچھ زیادہ لے کے آیا ہوںمیں قطرہ ہوں مگر ہم راہ دریا لے کے آیا ہوں
کیا اس کا گلا یورش تہمات بہت ہےزندہ ہیں جو ہم لوگ یہی بات بہت ہے
صدیوں کی گہری محرومی رحم و کرم بنا کر دےآدھا خلد بریں میں یا رب آدھا خاک زمیں پر دے
تو ہی بتا دے جمال معنی ترا کریں انتظار کب تکحیات کا اعتبار ہو بھی نگاہ کا اعتبار کب تک
فلسفی کو بحث کے اندر خدا ملتا نہیںڈور کو سلجھا رہا ہے اور سرا ملتا نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books