aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "फ़ारूक़"
چلتا ہوں احتیاط سے فاروقؔ اس لیےکر لوں نہ پھر کہیں کوئی نقصان دیکھنا
یہ راز کس سے بتاؤں یہ بات کس سے کہوںحدیث شوق کا عنواں ہے ایک حرف جنوں
ہونے والا تھا اک حادثہ رہ گیاکل کا سب سے بڑا واقعہ رہ گیا
بہت دھوکا کیا خود کو مگر کیا کر لیا میں نےتماشا مجھ کو کرنا تھا تماشا کر لیا میں نے
کیوں ستم اس کے بارہا فاروقؔگام در گام بھول جاتا ہوں
دوستی میں دل جو ٹوٹا دشمنی اچھی لگیروشنی میں لٹ گئے تو تیرگی اچھی لگی
فاروقؔ دل کا حال میں جا کر کسے کہوںہر چہرہ مجھ کو اپنا ہی چہرہ دکھائی دے
پھولوں کو ویسے بھی مرجھانا ہے مرجھائیں گےکھڑکیاں کھولیں تو سناٹے چلے آئیں گے
اب تو فاروقؔ اسی حال میں خوش رہتے ہیںوقت ہے پاس کہاں اپنے بدلنے کے لیے
جو خود پہ بیٹھے بٹھائے زوال لے آئےکہاں سے ہم بھی لکھا کر کمال لے آئے
بات خوشبو کی تھی مگر فاروقؔدھیان آیا کسی کا برجستہ
میں تو لمحات کی سازش کا نشانہ ٹھہراتو جو ٹھہرا تو ترے ساتھ زمانہ ٹھہرا
دور تک فاروقؔ تپتی ریت ہےاب یہاں آتے نہیں سیلاب وہ
منظر عجب تھا اشکوں کو روکا نہیں گیاہنستا ہوا جو آیا تھا ہنستا نہیں گیا
تیرے کوچے میں جا کے بھول گئےخود کو ہم یاد آ کے بھول گئے
گہری نیلی شام کا منظر لکھنا ہےتیری ہی زلفوں کا دفتر لکھنا ہے
یہ سودا عشق کا آسان سا ہےذرا بس جان کا نقصان سا ہے
پختہ ہونے نہ دیا خام بھی رہنے نہ دیاعشق نے خاص تو کیا عام بھی رہنے نہ دیا
ہم ترے عشق پہ مغرور نہ ہو جائیں کہیںاس قدر پاس نہ آ دور نہ ہو جائیں کہیں
تمہاری یاد میں کچھ اس طرح تھیں نم آنکھیںتمام شب نہیں کر پائے بند ہم آنکھیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books