aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "बद-ज़ात"
گو محبت سے ہم جی چراتے رہےزندگی بھر یہ بد ذات ہوتی رہی
ہماری یہ قسمت ہے بد ذات کتنییہ نازل ہوئی رحمتیں مار دے گی
دل پائمال کرنے تھے رفتار ناز کویہ چال تجھ سے او بت بد ذات رہ گئی
اب بھی سورہ کہ بج رہا ہے گجرارے بد ذات صبح ہوتی ہے
کسی کی بھی نہیں ہوتی یہ دنیاکہ اس کی ذات ہے بد ذات والی
آخر وہاں رقیب نے نقشہ جما لیااے داغؔ خوف تھا اسی بد ذات کا مجھے
زال دنیا ہی سا ہے وہ بد ذاتجو کہے نیک ذات دنیا کو
ابھی بھولی تھی دخت رز توبہپھر وہ بد ذات مجھ کو یاد آئی
جن کو خدا کی ذات سے کچھ انحراف ہےاستاد ایسے لوگوں کا بد ذات چاہئے
کچی کلیوں کو حسیں پھول بنا دیتی ہیںکتنی بد ذات ہیں سورج کی شعاعیں بابا
وہ جو قاتل ہیں انہیں اپنا مسیحا جانوشہر میں جتنے ہیں بد ذات کہو اچھے ہیں
نمرود کا وہ بھائی ہے فرعون کا رفیقفتنے اٹھاتا رہتا ہے بد ذات کچھ نہ کچھ
ملنے نہ دے گا ہم سے تجھے ایک دم رقیبپیچھے لگا پھرے ہے وہ بد ذات بے طرح
کیوں کر کہوں احسنؔ کہ عدو دوست ہے میراہو نیک وہ بد ذات سمجھ میں نہیں آتا
اس نے نفرت کے سوا اور کبھی کچھ نہ کیاپھر وہ بد ذات محبت کا اثر کیا جانے
ہوتے ہوئے دشمن کے کہوں کیوں کے میں کچھ باتمجلس سے تری دفعہ یہ بد ذات کہیں ہو
میں نے ہی کہہ دیا تھا تم ساتھ ساتھ چلنادنیا اب آگے پیچھے بد ذات چل رہی ہے
بستر شیخ پہ جو کونچ کی پھلیاں نکلیںتھے چھپائے ہوئے شاید اسی بد ذات کے بیج
ہر چند ہو گیا موا قائل ہزار میںباز آیا اس پہ بھی نہ وہ بد ذات چند روز
کمرے میں میری میز پہ رکھے تھے کچھ خطوطان کو ہوائے شام تھی بد ذات لے گئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books