aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "बद-मज़ा"
بے مزہ تھی جو بد مزہ کر دیزندگی آپ نے سزا کر دی
تم آنکھ موند کے پی جاؤ زندگی قیصرؔکہ ایک گھونٹ میں ممکن ہے بد مزہ نہ لگے
شراب ناب ہے ساغر اٹھائیے واعظیہ بد مزا سہی پر بد مزا ہے کتنی دیر
بد مزہ کیوں ہیں آسماں والےمیں زمیں تھا زمیں دکھائی دیا
جو بھی اپنی زباں سے دیتا وہذائقہ بد مزا نہیں ہوتا
دی یہ ساقی نے مجھے کیسی شراببد مزہ میری طبیعت ہو گئی
شیخ یہ کہتا گیا پیتا گیاہے بہت ہی بد مزا اچھی نہیں
موت کو بد مزہ بھی کیسے کہوںذائقہ تو چکھا گئی تھی مجھے
میری صحت سے بد مزا ہو کرروگ دل کو لگا رہا ہے یہ کون
کئی جھمیلوں میں الجھی سی بد مزہ چائےاداس میز پہ دفتر کے کاغذات کا دکھ
کئی جھمیلوں میں الجھی سی بد مزا چائےاداس میز پہ دفتر کے کاغذات کا دکھ
ضیاؔ ہمارا یہ مسلک ہے یاوہ گوئی سےکبھی زبان کو ہم بد مزہ نہیں کرتے
مزاج حسن کہیں بد مزا نہ ہو جائےادل بدل کے فسانے کی بات کرتا ہوں
غزل میں شعر بہت نرم ہو گئے اخترؔیہ کس زبان میں کہتے ہو بد مزا نہ کرو
پھیکا ہی ذائقہ دہن زخم کا رہاکیا بد مزا ہوا میں نمک پیس پیس کے
زلیخا بے خرد آوارہ لیلیٰ بد مزہ شیریںسبھی مجبور ہیں دل سے محبت آ ہی جاتی ہے
ساقیٔ میکدہ نے جو دے دیمیں اسے پی کے بد مزہ نہ ہوا
سنے تو کوئی ذرا ہوش و گوش سے اک دنہماری بات کا مفہوم بد مزہ بھی نہیں
ہم لاکھ بد مزہ ہوئے جام حیات سےجینے کی پیاس تھی کہ کبھی کم نہ ہو سکی
ترے غم میں ہے غم تیری خوشی میں ہے خوشی اپنیوگرنہ بد مزہ بے کیف سی ہے زندگی اپنی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books