aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "बरदार"
وہ تجلی کی شعاعیں تھیں کہ جلتے ہوئے پرآئنے ٹوٹ گئے آئنہ بردار گرے
جو وصف ہم میں نہیں کیوں کریں کسی میں تلاشاگر ضمیر ہے بیدار آؤ سچ بولیں
گلوئے خشک ان کو بھیجتا ہے دے کے مشکیزہکچھ آنسو تشنہ کاموں کے علمبردار ہوتے ہیں
ناز بردار لب ہے جاں جب سےتیرے خط کی خبر کو پاتی ہے
پلکوں تلک آ پہنچے نہ کرنوں کی تمازتاب تک تو اداؔ آئنہ بردار بہت ہیں
ایک جا حرف وفا لکھا تھا سو بھی مٹ گیاظاہراً کاغذ ترے خط کا غلط بردار ہے
دست بردار اگر آپ غضب سے ہو جائیںہر ستم بھول کے ہم آپ کے اب سے ہو جائیں
میں سو رہا تھا اور کوئی بیدار مجھ میں تھاشاید ابھی تلک مرا پندار مجھ میں تھا
جنہیں سمجھا تھا جاں پرور میں اب تکوہ سب نکلے کفن بردار میرے
سینے میں اگر ہو دل بیدار محبتہر سانس ہے پیغمبر اسرار محبت
وہی دکھائے گا تجھ کو تمام داغ ترےجسے تو آئنہ بردار کرنے والا ہے
دست بردار ابھی تیری طلب سے ہو جائیںکوئی رستہ بھی تو ہو لوٹ کے گھر جانے کا
حاشیہ بردار سے پوچھا سمندر نے میاںآج تک اک موج بھی تم کو نہ دیوانی ملی
میں صداقت کا علمبردار سمجھا تھا جسےوہ بھی جب رخصت ہوا تو اک کہانی دے گیا
ہر ہر قدم پہ آئنہ بردار ہے نظربے چہرگی کو کوئی کہاں تک چھپائے گا
ہم ہیں تہذیب کے علمبردارہم کو اردو زبان آتی ہے
دشمن جاں بھی نہیں کوئی برابر اس کےاور مرا حاشیہ بردار بھی ایسا ویسا
کچھ بھی ہو یہ تو مرے یار نہیں ہو سکتامیں ترا حاشیہ بردار نہیں ہو سکتا
گزر کس کا ہوا ہے جو ابھی تکدو عالم آئنہ بردار سا ہے
جس طرح اندھیرے کھیتوں میںاک رت مشعل بردار ملے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books