تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "बरबत"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "बरबत"
غزل
مرے ساغر میں مے ہے اور ترے ہاتھوں میں بربط ہے
وطن کی سر زمیں میں بھوک سے کہرام ہے ساقی
ساحر لدھیانوی
غزل
ڈرتا ہوں عدمؔ پھر آج کہیں شعلہ نہ اٹھے بجلی نہ گرے
بربط کی طبیعت الجھی ہے نغمات کی نیت ٹھیک نہیں
عبد الحمید عدم
غزل
نہ چھیڑ اے ہم نشیں اب زیست کے مایوس نغموں کو
کہ اب بربط کے تاروں کو بڑی تکلیف ہوتی ہے
عبد الحمید عدم
غزل
کیا بربط و دف دم توڑ چکے موت آ گئی کیا ہر نغمے کو
تم مطرب جام و مینا ہو کیوں تیغ و سپر کی بات کرو
پرویز شاہدی
غزل
بات تو جب ہے شعلے نکلیں بربط دل کے تاروں سے
شور نہیں نغمے پیدا ہوں تیغوں کی جھنکاروں سے
وامق جونپوری
غزل
جوش ملیح آبادی
غزل
سلامؔ آزاد شاعری کی طویل و دشوار راہ میں ہم
کبھی کبھی بربط تغزل پہ گنگنا بھی چاہتے ہیں