تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "बावजूद-ए-कि"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "बावजूद-ए-कि"
غزل
ہم محو نظارہ کیا ہوتے اے دوست بھلا اس محفل میں
جس بزم میں ہوش و خرد کھو کر ہم ہوش میں آنا بھول گئے
نریش ایم ۔ اے
غزل
کوئی بادہ کش جسے مے کشی کا طریق خاص نہ آ سکا
غم زندگی کی کشاکشوں سے کبھی نجات نہ پا سکا
نریش ایم ۔ اے
غزل
یہ دل ہے کہ جلتے سینے میں اک درد کا پھوڑا الہڑ سا
نا گپت رہے نا پھوٹ بہے کوئی مرہم ہو کوئی نشتر ہو