تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "बिछौना"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "बिछौना"
غزل
پیاروں سے مل جائیں پیارے انہونی کب ہونی ہوگی
کانٹے پھول بنیں گے کیسے کب سکھ سیج بچھونا ہوگا
میراجی
غزل
راتیں مہکی، سانسیں دہکی، نظریں بہکی، رت لہکی
سپن سلونا، پریم کھلونا، پھول بچھونا، وہ پہلو
جاوید اختر
غزل
بے مقصد جینا کہتے ہیں حیوان کے جیسا جینے کو
انساں کے لیے تو یہ جیون یارو پر خار بچھونا ہے
عاکف غنی
غزل
وہ آیا تو سارے موسم بدلے بدلے لگتے ہیں
یا کانٹوں کی سیج بچھی تھی یا پھولوں کا بچھونا ہے