aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "बुरीदा-सर"
سلامت عشق میں ہے سر سبھی کاہمیں ہیں جو بریدہ سر کھڑے ہیں
بریدہ سر کیے جائیں گے سب جواں کرداروہ چہرہ دیکھنا عاطفؔ یہ داستاں لے گی
تڑپتے تن کو مٹی پر گرا کرسر صحرا بریدہ سر رہا ہوں
ہوا نہ ایسا چراغاں کبھی سر مقتلہتھیلیوں پہ ہیں روشن بریدہ سر کے چراغ
بچوں کی لاش چاک ردا اور بریدہ سرہر شہر کربلا کے سوا اور کچھ نہیں
ہوئیں دراز جو مہر سحر کی شمشیریںتمام جسموں کے سائے بریدہ سر نکلے
بریدہ سر پڑا ہے کشتۂ امید صحرا میںاداسی خاک پر بیٹھی ہوئی آنچل بھگوتی ہے
میں اپنے ہاتھ میں اپنا بریدہ سر لے کرچلا تو روک رہی تھی کوئی صدا مجھ کو
ستارے جس جگہ پانی کے اوپر بہہ رہے تھےبریدہ سر کنار آب جو رکھا ہوا تھا
بریدہ سر کو سجا دے فصیل نیزہ پردریدہ جسم کو پھر عرصۂ قتال میں رکھ
بریدہ سر ہی نہیں تھے لہو میں ڈوبے ہوئےسنا ہے نیزے عدو کے بھی اشک بار گئے
غم خوشی اچھا برا سب ٹھیک تھازندگی میں جو ہوا سب ٹھیک تھا
سر بریدہ ہوا مقابل ہےسب کی آنکھوں میں خوف شامل ہے
سر بریدہ کوئی لشکر نہیں دیکھا جاتاہم سے یہ ظلم کا منظر نہیں دیکھا جاتا
خزاں کے دوش پہ ہے فصل گل کا رخت ابھیکہ برگ و بار سے خالی ہے ہر درخت ابھی
مقتل میں جب کسی کے بھی کاندھے پہ سر نہ تھاجو سر بریدہ شخص تھا ہمسر لگا مجھے
ارادہ تھا کہ اب کے رنگ دنیا دیکھنا ہےخبر کیا تھی کہ اپنا ہی تماشا دیکھنا ہے
خلق نے اک منظر نہیں دیکھا بہت دنوں سےنوک سناں پہ سر نہیں دیکھا بہت دنوں سے
نہیں ہوں گی کبھی پھر آب دیدہکروں گی وسوسوں کو سر بریدہ
خواب رنگوں سے بنی ہے یاد تازہدھوپ لکھ لائی مبارک یاد تازہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books