aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "बे-निशानी"
یاد آؤں گا جفا کاروں کوبے نشانی ہے نشانی میری
لا تعین بے نشانی نے کیاکیجئے آرام رخصت رم وداع
وجود اور بے وجودی ہے یہ موجودنشان بے نشانی کا نشاں ہے
میری ہستی ہے ممیز بہ عدمبے نشانی ہے نشانی میری
مری ہستی زمانے کے مٹائے سے نہیں مٹتیازل سے میں نشان بے نشانی لے کے آیا ہوں
زندگی کی ہوں بے نشانی بھیمیں کسی گور کا نشاں بھی ہوں
تم نے کب دیکھا ہے بے رنگی کا رنگبے نشانی کی نشانی اور ہے
بنا ہوں وہ میں ناتوانی کی صورتغضب ہی کھچی بے نشانی کی صورت
نشان بے نشانی مٹ نہیں سکتا قیامت تکیہ نقش حق جفائے دہر سے باطل نہیں ہوتا
بے نشانی تو مقدر ہے ازل سے اپنااپنی پہچان کا اک نقش مگر رکھتے ہیں
ہماری بے نشانی بھی نشاں کا حکم رکھتی ہےہمیں دنیا مٹائے گی مگر ہوں گے نمایاں ہم
میں ہیرا تو نہیں پوشیدہ کوئلے میں کہیںکبھی کبھی تو لگے ڈر بھی بے نشانی سے
خود فراموش نہ جب تک ہو کوئی کیا سمجھےبے نشانی بھی محبت میں نشاں ہوتی ہے
مٹتے مٹتے وقت کے ہاتھوں مجھے بھی آخرشبے نشانی کا نشاں ہونا ہی تھا سو ہو گیا
بے نشانی کے سہارے پر نشاں بنتا گیاضامن منزل غبار کارواں بنتا گیا
مٹ گئی وفا تو پھر دل میں کیا رہا باقیایک ہی نشانی تھی میری بے نشانی کی
بچا کیا رہ گیا کالک بھرے جھلسے مکانوں میںاجاڑی بستیوں کی بے نشانی کا تماشا کر
ٹوٹی پھوٹی قبر بھی کر دو برابر شوق سےیہ بھی اپنی بے نشانی کا نشاں ہو جائے گا
ہے نشاں میرا بھی شاید شش جہات دہر میںیہ گماں مجھ کو خود اپنی بے نشانی سے ہوا
ہمیں وہ راہ بتلائی ہے خضر عشق نے عیشیؔنشان رفتگاں پیدا ہے جس میں بے نشانی سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books