aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "बे-पर"
بے پر اڑنے لگے ہیں لوگایشور تیری مایا ہے
پروازیوں کی شرح نظر تک نہ کر سکیلیکن خیال طائر بے پر کہا گیا
جب چلی تیز ہوا کی تلوارکتنے پنچھی ہوئے بے پر لکھنا
محبت نے اسے پرواز دی ہےہماری شاعری بے پر نہی ہے
میں ہوں اور میری بے پر و بالیدل ہے اور دل کی جرأت پرواز
امرت بوند آسمان سے ٹپکا پانیگرم توے پر ایک پرندۂ بے پر پیاس
اب کی صیاد نے طرفہ ستم ایجاد کیابے پر و بال سمجھ کر ہمیں آزاد کیا
لوگ سمجھا کیے موسم ہی نہیں اڑنے کااس کی عزلت کا سبب بے پر و بالی نکلا
پیچ گیسو کے تا کمر نکلےعشق بے پر کے بال و پر نکلے
نہ اکتاؤ جو بے پر کی اڑائےکہ زاہدؔ یار ہے اپنا پرانا
ہے دھوکا دینا اپنے آپ کو بسکسی انسان کو بے پر سمجھنا
دیکھ لے بے پر و بالی پہ بھی پرواز مریاتنا کہہ دے کہ گلستاں میں بہار آئی ہے
کام آتی ہے پرندوں کی اسیری کے لیےحق میں صیاد کے یہ بے پر و بالی ہوئی ہے
عجب دستور ہے ابرار اس دنیائے بے پر کاشکستہ رنگ پتوں پر فدا شبنم نہیں ہوتی
ان کے کہنے پہ کیوں یقیں آئےروز بے پر کی جو اڑاتے ہیں
کیا میری حقیقت تھی گلستاں میں نہ پوچھومیں تھا مگر اک طائر بے پر کی طرح تھا
جو خود شاہیں بنے تھے دیکھیے وہپرندے قید میں بے پر کھڑے ہیں
ہوس گل کے تصور میں بھی کھٹکا نہ رہاعجب آرام دیا بے پر و بالی نے مجھے
بے پر پرواز اڑنا آپ کاجھوٹ سینہ تان کر توبہ ضرور
یہ دنیا آسماں میں اڑ رہی ہےیہ لگتی ہے مگر بے پر نہیں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books