aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "बैठता"
جب رونے بیٹھتا ہوں تب کیا کسر رہے ہےرومال دو دو دن تک جوں ابر تر رہے ہے
بیٹھتا اٹھتا تھا میں یاروں کے بیچہو گیا دیوار دیواروں کے بیچ
کرتا ہوں نیند میں ہی سفر سارے شہر کافارغ تو بیٹھتا نہیں سونے کے باوجود
عموماً ہم اکیلے بیٹھتے ہیںوہ بیٹھا ہے تو چلئے بیٹھتے ہیں
جی ہی ہٹے نہ میرا تو اس کو کیا کروں میںہر چند بیٹھتا ہوں مجلس میں اس سے ہٹ ہٹ
تھکن بہت تھی مگر سایۂ شجر میں جمالؔمیں بیٹھتا تو مرا ہم سفر چلا جاتا
بیٹھتا ہے ہمیشہ رندوں میںکہیں زاہد ولی نہ ہو جائے
شعورؔ سب سے الگ بیٹھتا ہے محفل میںاسی سے آپ سمجھ لیجئے مقام اس کا
اے کبوتر ذرا بتا مجھ کوان کی چھت پر بھی بیٹھتا ہے کیا
آ بیٹھتا تھا صوفی ہر صبح میکدے میںشکر خدا کہ نکلا واں سے خراب ہو کر
ادب سے عاری درندہ صفات لوگوں میںمیں بیٹھتا ہی نہیں واہیات لوگوں میں
ہمارے ساتھ اٹھتا بیٹھتا تھاوہ اک بندہ خدا ہونے سے پہلے
خرابے میں تھا اک ایسا خرابہجہاں میں سب سے چھپ کے بیٹھتا تھا
بزم میں وہ بیٹھتا ہے جب بھی آگے سامنےمیں لرز اٹھتا ہوں اس کی ہر ادا کے سامنے
جو پری رو بیٹھتا ہے آ کے اٹھ سکتا نہیںاب تو نقش بوریا کا خوب میں عامل ہوا
وہ بیٹھتا ہے شہر کے ہوٹل میں آج بھیمیرے نصیب میں کوئی فٹ پاتھ بھی نہیں
ہو کے کبھی اداس یہاں بیٹھتا تو تھاچل کے کسی درخت سے پوچھیں تو اس کی بات
بیٹھ جاتا ہے دل رقیبوں کاجب ترے ساتھ بیٹھتا ہوں میں
ایسا لگتا ہے کہ محفل مسکرانے لگ گئیآ کے جب وہ بیٹھتا ہے مسکرا کے سامنے
اس طرح بیٹھتا نہیں چھپ کرجس کو جلوے دکھانے ہوتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books