aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "मसलन"
عجیب ہے مری فطرت کہ آج ہی مثلاًمجھے سکون ملا ہے ترے نہ آنے سے
تیرے جانے سے یہاں کچھ نہیں بدلا مثلاًتیرا بخشا ہوا ہر زخم ہرا ہے مجھ میں
کاروبار زندگی سے جی چراتے ہیں سبھیجیسے درویشی سے تم مثلاً جہاں بانی سے ہم
نسبتاً ہی ٹھیک ہوتی ہے نظر کی بات مثلاًہم نہیں ہوں گے تو ہر کوتاہ قد لمبا لگے گا
کینہ فطرت ہی نہ تھے مجھ کو مٹانے والےان میں کچھ لوگ تو معصوم بھی تھے تم مثلاً
یہی مسلک ہے مرا، اور یہی میرا مقامآج تک خواہش منصب سے الگ بیٹھا ہوں
ہم پہ ہی ختم نہیں مسلک شوریدہ سریچاک دل اور بھی ہیں چاک قبا اور بھی ہیں
بات چیت میں جس کی روانی مثل ہوئیایک نام لیتے میں کچھ رک سا جاتا ہے
یہ دل یہ آسیب کی نگری مسکن سوچوں وہموں کاسوچ رہا ہوں اس نگری میں تو کب سے مہمان ہوا
غم عمر مختصر سے ابھی بے خبر ہیں کلیاںنہ چمن میں پھینک دینا کسی پھول کو مسل کر
بارود کا نہیں مرا مسلک درود ہےمیں خیر مانگتا ہوں مجھے مار دیجئے
پھول بن کر جو جیا ہے وہ یہاں مسلا گیازیست کو فولاد کے سانچے میں ڈھلنا چاہیے
اپنی غیرت بیچ ڈالیں اپنا مسلک چھوڑ دیںرہنماؤں میں بھی کچھ لوگوں کا یہ منشا تو ہے
زمیں جب عدل سے بھر جائے گی نور علیٰ نوربنام مسلک و مذہب تماشا ختم ہوگا
مسکن ماہ و سال چھوڑ گیادل کو اس کا خیال چھوڑ گیا
ہستئ شاعر اللہ اللہحسن کی منزل عشق کا مسکن
تمہاری چال کی آہستگی کے لہجے میںسخن سے دل کو مسلنے کا کام لینا ہے
صوفی و رند کے مسلک میں سہی لاکھ تضادمستیاں ایک سی وارفتگیاں ایک سی ہیں
گزر رہی ہے دبے پاؤں عشق کی دیویسبک روی سے جہاں کو مسل تو سکتی ہے
لکھا ہوا کردار کہانی میں ہی چلتا پھرتا ہےکبھی ہے دوری کبھی ملن ہے جیتے جاؤ سوچو مت
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books