aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "मुनाजात"
عاشق ہوئے ہیں آپ بھی ایک اور شخص پرآخر ستم کی کچھ تو مکافات چاہیے
اے سوز عشق تو نے مجھے کیا بنا دیامیری ہر ایک سانس مناجات ہو گئی
شرح بے دردئ حالات نہ ہونے پائیاب کے بھی دل کی مدارات نہ ہونے پائی
تو غزل بن کے اتر بات مکمل ہو جائےمنتظر دل کی مناجات مکمل ہو جائے
بات کرنے میں تو جاتی ہے ملاقات کی راتکیا بری بات ہے رہ جاؤ یہیں رات کی رات
آنکھوں میں نہاں ہے جو مناجات وہ تم ہوجس سمت سفر میں ہے مری ذات وہ تم ہو
صبح کے وقت ذرے ذرے کیوہ مناجات یاد آتی ہے
تو پھر یہ رد مناجات کی نحوست کیوںکبھی سنا کہ عبادت کا قحط پڑ گیا ہے؟
اب کہنے سننے کے لئے کچھ بھی نہیں رہابس اتنا کافی ہے کہ ملاقات ہو گئی
ہے ناراض وہ تو ملاقات تو کرجوابات دے کچھ سوالات تو کر
اس سے پہلے تو دعاؤں پہ یقیں تھا کم کمتو نے چھوڑا تو مناجات کا مطلب سمجھے
اگرچہ وقت مناجات کرنے والا تھامرا مزاج سوالات کرنے والا تھا
التجا تجھ سے کب اے قبلۂ حاجات نہ تھیتیری درگاہ میں کس روز مناجات نہ تھی
قوت کل کے مصالح سے اور اتنے بدظنوائے بر دغدغۂ اہل مناجات اے جوشؔ
اے کاش ہو برسات ذرا اور ذرا اوربڑھ جائے ملاقات ذرا اور ذرا اور
مدتوں ہم سے ملاقات نہیں کرتے ہیںاب تو سائے بھی کوئی بات نہیں کرتے ہیں
آپس کی گفتگو میں بھی کٹنے لگی زباںاب دوستوں سے ترک ملاقات چاہئے
ہر رات ستاروں کو زمیں پر لئے پھرناہر صبح کہیں حمد و مناجات میں رہنا
میں اسی شہر میں آنسو لیے پھرتا ہوں جہاںپیڑ چڑیوں کی مناجات پہ شک کرتے ہیں
فیس بک کا بھی تعلق ہے تعلق کیسادیکھ سکتے ہیں ملاقات نہیں کر سکتے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books