aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "रंजिशों"
رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آآ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ
وہ دوستی تو خیر اب نصیب دشمناں ہوئیوہ چھوٹی چھوٹی رنجشوں کا لطف بھی چلا گیا
دوریاں سمٹنے میں دیر کچھ تو لگتی ہےرنجشوں کے مٹنے میں دیر کچھ تو لگتی ہے
گفتگو سے حل تو کچھ نکلا نہیںرنجشوں کو اور تازہ کر لیا
اب تو بڑا خیال تیری رنجشوں کا ہےمحشر میں دیکھ لیں گے خدا کی خدا کے ساتھ
آسماں والوں سے اپنی رنجشوں کو بھولناروح کے بازار میں نیلام ہو جانے کے بعد
نہ جانے کیا کمی تھی چاہتوں میںمزہ کچھ بھی نہ آیہ رنجشوں میں
رات کا ہر اک منظر رنجشوں سے بوجھل تھاچاند بھی ادھورا تھا میں بھی نامکمل تھا
میں نا سمجھ تو نہیں رنجشوں سے لڑتا پھروںمیں رخ بدل کے محبت کی آڑ لیتا ہوں
چلو کرتے ہیں تجدید تعلقپرانی رنجشوں پر خاک ڈالو
پچھلی سب رنجشوں کو بھول بھی جااب ترے غم گسار ہیں ہم لوگ
وہ جو تم نے نام خدا لیا سبھی رنجشوں کو بھلا دیامجھے اب یقین یہ آ گیا کہ زمانہ اتنا برا نہیں
دنیا کی رنجشوں کی شکایت کریں تو کیاخود اپنے ہی نصیب سے ہم دو بدو رہے
بے وجہ رنجشوں سے دلوں کو بچایئےذہنوں کا بھید بھاؤ لبوں پر بھی آئے گا
ہماری رنجشوں نے دل کے آنگن میںبنا رکھی ہے اک دیوار پانی پر
بھلا دیتی ہوں اکثر رنجشوں کوکہاں تجھ سے میں لڑنا جانتی ہوں
رنجشوں کے سلسلے یوں ہی سدا بڑھتے نہیںتیسرا کوئی تو ہے دو بھائیوں کے درمیاں
تجربہ ہم توڑنے کا کیوں اسے کرتے نہیںرنجشوں کے دائرے میں گھومتے رہتے ہیں کیوں
محبت کار فرما ہو رہی ہےملیں گی لذتیں اب رنجشوں کی
اختلافات بھی ہوں صلح بھی ہو جائے اگررنجشوں میں ہمیں احساس مروت ہو جائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books