aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "राह-रौ"
راہرو چپ ہیں راہبر خاموشکیسے گزرے گا یہ سفر خاموش
منزلیں نہ بھولیں گے راہرو بھٹکنے سےشوق کو تعلق ہی کب ہے پاؤں تھکنے سے
تیز آندھی رات اندھیاری اکیلا راہ روبڑھ رہا ہے سوچتا ڈرتا جھجکتا راہ رو
ہے راہ رو کے ہوئے حادثات کی دیوارگرائے کون یہ گرد حیات کی دیوار
نہ راہ رو ہیں اکٹھا نہ راہ داں پیداتو کیا زمین سے ہو جائے کارواں پیدا
راہرو کو دور سے منزل سمجھ بیٹھے تھے ہمبحر غم میں موج کو ساحل سمجھ بیٹھے تھے ہم
میں ازل کا راہرو مجھ کو ابد کی جستجوگرد رہ میرے جلو میں ساتھ میرے میں نہ تو
قدم قدم پہ تو اے راہرو قیام نہ کرمقام یار سے پہلے کہیں مقام نہ کر
قدم قدم پہ تو اے راہ رو قیام نہ کرمقام یار سے پہلے کہیں مقام نہ کر
ہو گیا منزل نشیں جو راہرو دیوانہ تھاانتخاب راہ میں ہی غم ابھی فرزانہ تھا
جو راہ رو میں ابھی عزم رہروی کم ہےبہ قید ہوش و خرد آج آگہی کم ہے
میں دیار عشق کا راہ رو مجھے خوف شام بلا نہیںکسی راہبر پہ نظر نہیں کسی ہم سفر کا گلہ نہیں
یہ راہرو تھے کبھی راہ زندگی کا سراغیہ راہرو کہ بھٹکتے ہیں رہنما کے لئے
سفر کیسا فقط آوارگی ہےنہیں منزل نگاہ راہرو میں
نہ کرے ترک پیروی جب تکراہرو راہبر نہیں ہوتا
خود ہی راہ رو بھی ہوںخود ہی رہنما ہوں میں
ہر طرف بکھرے ہیں رنگیں سائےراہ رو کوئی نہ ٹھوکر کھائے
راہرو سب قدم قدم چھوٹےنہیں اب کوئی راہبر کے سوا
ہمیشہ تو نہیں رہتا ہے قائمتعلق راہرو کا رہ گزر سے
رہزنوں سے یہ بچ کے چلتا ہےراہرو رہنما سے بہتر ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books