تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "रिज़्क़-ए-हाल"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "रिज़्क़-ए-हाल"
غزل
ہے دار و مدار رنج و سکوں اس دل کا ان کی مرضی پر
جس وقت ذرا ہنس ہنس کے ملے ہم حال سنانا بھول گئے
نریش ایم ۔ اے
غزل
ہیں کسی اشارے کے منتظر کئی شہسوار کھڑے ہوئے
کہ ہو گرم پھر کوئی معرکہ مرے ضبط حال کے درمیاں
بدر عالم خلش
غزل
نہیں اچھا زبان حال سے آہ و بکا ٹپکیں
ابھی ماضی کے لب پر ہی ہے کچھ شور فغاں باقی
رخسانہ نکہت لاری ام ہانی
غزل
بدر عالم خلش
غزل
الٰہی درد غم کی سرزمیں کا حال کیا ہوتا
محبت گر ہماری چشم تر سے مینہ نہ برساتی