aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "लाल"
سنا ہے جب سے حمائل ہیں اس کی گردن میںمزاج اور ہی لعل و گہر کے دیکھتے ہیں
اس کو بھی جلا دکھتے ہوئے من اک شعلہ لال بھبوکا بنیوں آنسو بن بہہ جانا کیا یوں ماٹی میں مل جانا کیا
جب وہ لعل و گہر حساب کیےجو ترے غم نے دل پہ وارے تھے
اک لال قلعہ تھا جو میاں زرد پڑ گیااب رنگ ریز کون سے کس جا سے لائیے
چپ لگی لعل جاں فزا کو ترےاس مسیحا کا کچھ علاج نہیں
جہاں لہو کے سمندر کی حد ٹھہرتی ہےوہیں جزیرۂ لعل و گہر بھی آتا ہے
تخت کیا چیز ہے اور لعل و جواہر کیا ہیںعشق والے تو خدائی بھی لٹا دیتے ہیں
یوں تو ہے رنگ زرد مگر ہونٹ لال ہیںصحرا کی وسعتوں میں کہیں گلستاں تو ہے
گل کو پامال نہ کر لعل و گہر کے مالکہے اسے طرۂ دستار غریباں ہونا
شور اٹھا مگر تجھے لذت گوش تو ملیخون بہا مگر ترے ہاتھ تو لال ہو گئے
جو کچھ ہے رنگ اس کا سو ہے نظر میں اپنیگو جامہ زرد پہنے یا چیرہ لال باندھے
لال ڈورے تری آنکھوں میں جو دیکھے تو کھلامئے گل رنگ سے لبریز ہیں پیمانے دو
دھوپ یعنی کہ زرد زرد اک دھوپلال قلعے سے ڈھل گئی ہوگی
غضب ہے عین کرم میں بخیل ہے فطرتکہ لعل ناب میں آتش تو ہے شرارہ نہیں
گرد رہ بن کر کوئی حاصل سفر کا ہو گیاخاک میں مل کر کوئی لعل و گہر ہونے کو ہے
نہیں جاتی متاع لعل و گوہر کی گراں یابیمتاع غیرت و ایماں کی ارزانی نہیں جاتی
ہرے گلاس میں چاند کے ٹکڑےلال صراحی میں سونا تھا
ہزار راتوں کا بوجھ اٹھئےوہ بھیگی پلکیں وہ لال آنکھیں
عیب نہیں ہے اس میں کوئی لال پری نا پھول کلییہ مت پوچھو وہ اچھا ہے یا اچھی ناداری ہے
تجھ لب کی صفت لعل بدخشاں سوں کہوں گاجادو ہیں ترے نین غزالاں سوں کہوں گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books