aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "वादा-ए-वस्ल"
وعدۂ وصل اور وہ کچھ بات ہےہو نہ ہو اس میں بھی کوئی گھات ہے
وعدۂ وصل ہے لذت انتظار اٹھااور پھر عمر بھر اک غم اعتبار اٹھا
وعدۂ وصل یار نے ماراشدت انتظار نے مارا
وعدۂ وصل یار نے مارالذت انتظار نے مارا
وعدۂ وصل عدو آج وفا ہو کہ نہ ہونالہ کرتا تو ہوں میں حشر بپا ہو کہ نہ ہو
نہ گلے رہے نہ گماں رہے نہ گزارشیں ہیں نہ گفتگووہ نشاط وعدۂ وصل کیا ہمیں اعتبار بھی اب نہیں
ہے وعدۂ وصل آج مجھ کواسباب طرب بساہنا ہے
وعدۂ وصل کر کے وہ روٹھےضبطؔ جاتے ہیں اب منانے کو
نزع ہے اور روز وعدۂ وصلہے بہر طور دم شماری آج
وعدۂ وصل ان سے لوں کیوں کرمیرا کیا اختیار کیا کہنا
وعدۂ وصل کی جو ایفا میںنہ انہیں عذر کوئی بھی نکلا
ہو چکا غیر سے تو وعدۂ وصلکچھ مرے حق میں تو فرمائیے گا
ہم کو دور سرور وعدۂ وصلدور ہوگا مدام کا ہمدم
وعدۂ وصل پر نہ کیوں خوش ہوںمیں نے سمجھا کہ اب ملیں گے آپ
وعدۂ وصل اگر آج بھی پورا نہ ہوایہ سمجھ لیجئے وعدہ ہے برابر اپنا
وعدۂ وصل ہے پرسوں کا مگر یاد رہےدرمیاں اپنی ملاقات کے کل پڑتا ہے
وعدۂ وصل قیامت ہی کو پورا ہوگاانتظار اس کا نہیں یہ ہے قیامت اپنی
ایک جل روز ہمیں آپ نیا دیتے ہیںوعدۂ وصل کو باتوں میں اڑا دیتے ہیں
وعدۂ وصل اسے جان کے خوش ہو جاؤںوقت رخصت بھی اگر ہاتھ ملائے کوئی
وعدۂ وصل تو لیتے نہیں تم سے لیکناتفاقاً ادھر آنا ہو تو ہم سے ملنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books