aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "वामिक़-ए-नौ"
اک وامق نو کا ہے سمجھ چاک گریباںکرتی ہے جو رخنہ کوئی دیوار پرانی
اسے ضد کہ وامقؔ شکوہ گر کسی راز سے نہ ہو با خبرمجھے ناز ہے کہ یہ دیدہ ور مری عمر بھر کی تلاش ہے
جو ہنسا وہ ہنسا گیا وامقؔیہ مقولہ غلط ہوا ہی نہیں
وامقؔ یہ دل کی پیاس بھلا یوں بجھے گی کیااب آگ ہی سے آگ بجھاؤ نشے میں آؤ
تا سحر کرتے رہے ہم انتظار مہر نودیکھتے ہی دیکھتے ایسی گھٹا چھائی کہ بس
یہ مانا حسن کی فطرت بہت نازک ہے اے وامقؔمزاج عشق کی لیکن نزاکت اور ہوتی ہے
جب پرانا لہجہ کھو دیتا ہے اپنی تازگیاک نئی طرز نوا ایجاد کر لیتے ہیں ہم
زندگی کی حیثیت بوند جیسے پانی کیناچتی ہے شعلوں پر چشم نم میں جلتی ہے
کشمکش ننگ و نام دہر میں جینا حرامنام کی یہ جیت ہار دیکھیے کب تک رہے
ابھی نہ سایۂ دیوار کی تلاش کروابھی تو شدت نصف النہار باقی ہے
یہ عرش و فرش کی تفریق کچھ نہیں وامقؔبلند و پست کا معیار خام بدلے گا
ہم اس کو کیا کریں تم کو ہے ناپسند مگرزبان حال سے برجستگی نہیں جاتی
پر سکوں گہرائیوں میں ضبط کیشور طوفاں ہے نہ جانے کس لیے
ہے جس کی ٹھوکروں میں آب زندگی وامقؔوہ تشنگی کا سمندر دکھائی دیتا ہے
وامقؔ دو دھاری تیغ ہے وہ لہجۂ جدیدنغمے تمام خون میں تر ہو کے رہ گئے
اپنا علاج تنگئ دل وہ نہ کر سکےمیرا علاج تنگی داماں ہوا تو کیا
وامقؔ تجھے یاروں سے جو بیگانہ بنا دےاک ساغر بے کیف ہے وہ ناموری بھی
عہد نو میں کچھ نہیں ملتا ہے قیمت کے بغیراب مسیحا نے روش اپنی پرانی چھوڑ دی
گلوں میں رنگ بھرے باد نوبہار چلےچلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے
اے امید اے امید نو میداںمجھ سے میت تری اٹھی ہی نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books