aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "वारदात-ए-क़ल्ब"
زمانہ واردات قلب سننے کو ترستا ہےاسی سے تو سر آنکھوں پر مرا دیوان لیتے ہیں
شورش واردات قلب شعروں میں ڈھال ڈھال کرلکھتے رہے تمام عمر ختم نہ داستاں ہوئی
کوئی بھی واردات قلب و جاں ظاہر نہیں کرنیمجھے اب انتقاماً اپنی حالت اور رکھنی ہے
واردات قلب ہے مجھ کو عزیزآپ کو حسن بیاں درکار ہے
شاعری تو واردات قلب کی روداد ہےقافیہ پیمائی کو میں شاعری کیسے کہوں
وہ نام لیوا ترے جا چکے ہیں دنیا سےجناب قلبؔ بھی آخر جہاں سے گزرے ہیں
ترے حضور یہ کیا واردات قلب ہے آجکہ جیسے چاند پہ بدلی سی چھائی جاتی ہے
واردات قلب لکھی ہم نے فرضی نام سےاور ہاتھوں ہاتھ اس کو خود ہی لے جا کر دیا
ہوتے نہ صدف قلبؔ تری آنکھ کے خالیپلکوں پہ اگر ابر گہربار نہ ہوتے
کب تک میں چھپتا رہتا بھلا تیرگی سے قلبؔپھر مثل آفتاب نکلنا پڑا مجھے
کب تلک قلبؔ یہ غم یوں ہی دباتا آخراشک جو ٹپکا تو پھر درد ہمارا نکلا
جب قلبؔ کو ہی حسرت دیدار نہیں ہےپھر عام بھی ہو جلوہ اگر لطف نظر کیا
کیا دیکھتے ہو قلبؔ مرے اشک الم کوآنسو ہے مری آنکھ کا زمزم نہ سمجھنا
آنکھوں سے اشک بن کے ٹپکتا ہے ایک روزوہ سوز غم جو قلب حزیں میں نہاں رہے
حالت قلب سر بزم بتاؤں کیوں کرپردۂ دل میں ہے اک پردہ نشیں کا لالچ
متاع قلب و نظر خاک ہوتے ہوتے بھیجہان حسن کی کچھ آبرو بڑھا ہی گئی
بلبل نہ باز آئیو فریاد و آہ سےکب تک نہ ہوگی قلب گل تر کو اطلاع
ہے اسی میں قلب محزوں شرطیہ کہتا ہوں میںکھول مٹھی تیری چوری مہ لقا پکڑی گئی
جاتا رہا قلب سے ساری خدائی کا عشققابل تعریف ہے تیرے فدائی کا عشق
وہ واردات قلب کے لمحے فنا ہوئےوہ جن پہ ناز تھا مجھے ارمان ہی گئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books