aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "शहसवार"
جو ہو سکے تو ذرا شہ سوار لوٹ کے آئیںپیادگاں کو ظفر یاب دیکھنے کے لیے
بد دلی میں بے قراری کو قرار آیا تو کیاپا پیادہ ہو کے کوئی شہسوار آیا تو کیا
ادھر کچھ عورتیں دروازوں پر دوڑی ہوئی آئیںادھر گھوڑوں سے اترے شہسوار آہستہ آہستہ
کہیں تو گرد اڑے یا کہیں غبار دکھےکہیں سے آتا ہوا کوئی شہسوار دکھے
منزل یہیں ہے آم کے پیڑوں کی چھاؤں میںاے شہسوار گھوڑے سے نیچے اتر کے دیکھ
ہزار صاحب رخش صبا مزاج آئےبسا ہوا ہے وہی شہ سوار آنکھوں میں
گدا نواز کوئی شہسوار راہ میں ہےبلند آج نہایت غبار راہ میں ہے
جب ہوا جسم خاک یار آیاگرد اٹھی تو شہسوار آیا
اے شہسوار حسن یہ دل ہے یہ میرا دلیہ تیری سر زمیں ہے قدم ناز سے اٹھا
اے شہسوار اس کو بھی کر لے تو اب شکاریہ صید دل بھی عمر سے امیدوار ہے
وہ جو شہسوار ہے تیغ زن رہ زندگیمرے ساتھ وقت زوال میں نہیں آئے گا
اپنے سمند ناز کو اے شہسوار آ چھیڑ کرصف بستہ حاضر کب سے ہیں محو تماشا اک طرف
دل کہاں شہسوار دنیا تھاسو گرا گر کے مر گیا یعنی
موت سے تیز دوڑ کس کی ہےعمر پر شہسوار جھوٹا ہے
جلا رکھے ہیں شہراہوں پہ اشکوں کے دئے کب سےنہیں گزرا کبھی اس سمت سے وہ شہسوار اب تک
کس شان سے چلا ہے مرا شہسوار حسنفتنے پکارتے ہیں ذرا ہٹ کے راہ سے
وصل ہے اک شہسوار حسن سے شام و سحرہے عنان ابلق گردوں ہمارے ہاتھ میں
شرف ملا ہے کہاں تیری ہمرہی کا مجھےتو شہسوار ہے اور میں تیرے غبار میں ہوں
کیا ڈر سما گیا کہ ہمارے حریف نےتم جیسے شہسوار کو لشکر میں رکھ لیا
کسی طریق سے دل میں اگر غبار آیاہوا یقین یہ مجھ کو وہ شہ سوار آیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books