aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "शहादत-नामा-ए-इश्क़"
اسے کہئے شہادت نامۂ عشقاسے لکھا ہے خط اپنے لہو سے
اس کو میں ہجر کا عنوان بنا کر پڑھتانامۂ عشق میں ہلکا سا اشارہ ہوتا
نہ گھر سکون کدہ ہے نہ کارخانۂ عشقمگر یہ ہم ہیں کہ لکھتے رہے ہیں نامۂ عشق
خوف کب نام عشق سے ہے مجھےعشق الزام عشق سے ہے مجھے
نغمۂ عشق بتاں اور ذرا آہستہذکر نازک بدناں اور ذرا آہستہ
جو کتاب عشق کے باب تھے تری دسترس میں بکھر گئےوہ جو عہد نامۂ خواب تھا وہ مری نگاہ میں جل بجھا
بنام عشق اک احسان سا ابھی تک ہےوہ سادہ لوح ہمیں چاہتا ابھی تک ہے
بنام عشق دل توڑا گیا ہےبنا کر پھر مجھے ڈھایا گیا ہے
بھول کر ہرگز نہ لیتے ہم زباں سے نام عشقگر نظر آتا ہمیں آغاز میں انجام عشق
نغمۂ عشق سناتا ہوں میں اس شان کے ساتھرقص کرتا ہے زمانہ مرے وجدان کے ساتھ
بہ نام عشق یہی ایک کام کرتے ہیںیہ زندگی کا سفر اس کے نام کرتے ہیں
دل کو بہ نام عشق سجانا پڑا ہمیںپھر اک فریب دل میں بسانا پڑا ہمیں
سانسوں کی جل ترنگ پر نغمۂ عشق گائے جااے مری جان آرزو تو یوں ہی مسکرائے جا
سیاہ نامۂ اعمال اک بہانہ تھاکسی طریقے سے مقصد مجھے جلانا تھا
بنام عشق غم معتبر ضروری ہےحیات کے لیے کوئی ہنر ضروری ہے
حیات عشق کا اک اک نفس جام شہادت ہےوہ جان ناز برداراں کوئی آسان لیتے ہیں
یہ عشق نامہ جمع جب کیا گیاتمہارے نام انتساب کر دیا
اک سانولے بدن سے محبت قبول کراے رب عشق دل کی شہادت قبول کر
غنچے مزاج عشق پہ کستے ہیں پھبتیاںگل ہی گواہ ہوں گے شہادت ہزار تک
دیکھ پاتا کشتگان عشق کا رتبہ اگرپانی پی پی کر خضر جام شہادت مانگتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books