aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "शाबाश"
شاباش داغؔ تجھ کو کیا تیغ عشق کھائیجی کرتے ہیں وہی جو مردانے آدمی ہیں
سب ٹینٹ اور کرسیوں والے کما گئےشاعر نے ٹھونس کر بھری شاباش جیب میں
یہ رات صرف اندھیری نہیں ہے سرد بھی ہےدیا بنا لیا شاباش اب الاؤ بناؤ
جو پوچھیں حشر میں کچھ وہ تو ہاں دلا شاباشوہاں بھی تو یوں ہی باتیں بنا کے رہ جانا
اس ضبط بے مثال پہ شاباش دیجیےمجھ کو مرے کمال پہ شاباش دیجیے
مجھ سے عاشق کے اور یوں نفریںواہ شاباش یار کیا کہنا
ذروں کو شاباش دن کو ہیں حضور مہر رخدیکھیے چھپ کے نکلتے ہیں ستارے رات کو
یارو ساقی اور شراب و سبزہ موجود آج ہےآفریدیؔ ہے کباب دل پہ جا شاباش کی
اٹھائے سو طرح کے ظلم اور جور و جفا تیرےکہا شاباش بھی تو نے نہ میری استقامت کو
خضر کو شاباش اکتایا نہ اب تک اور ہمزندگانی ایک دم بھر کی بھی کر دوبھر چلے
شاباش اشک غم کوئی چرچا کئے بغیرکہہ دی جو بات کہنی تھی شکوہ کئے بغیر
ایمان و کفر اور نہ دنیا و دیں رہےاے عشق شاد باش کہ تنہا ہمیں رہے
اے ہجوم ناامیدی شاد باش و زندہ باشتو نے سب سے کر دیا بیگانہ و غافل مجھے
ان دنوں ہوتا تھا تو گھر میں ہمارے شب باشروز روشن سے کم اے مہر لقا رات نہ تھی
یہ سر فہرست اور احسان دانشؔ شادباشمجرموں میں آپ کے نزدیک گویا ہم بھی ہیں
ہر بچے کو شاباشی دیتا ہے وہبس اپنے بچوں پر غصہ کرتا ہے
سب رات لڑیں ٹونٹے چھچھوندر کی لڑائیبھونچپا میں نے چھوٹتے شعبان میں دیکھا
اسی نے کی الزام تراشی اور دنیا نے دی شاباشیمیرے سر ہی ساری بلائیں کب تک آخر آخر کب تک
کیسا شب باش ہے مرا محرمشب سے واقف سحر سے ناواقف
مقتل کی آبرو تھے وہی لوگ شادباشتیغ رضائے یار سے جو سر کٹا چلے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books