aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "शायान-ए-दरगुज़र"
یوں تو کوئی عزیز ہیں اور دوست بھی مگرشایانؔ یہ بتاؤ کوئی معتبر بھی ہے
کمی پہلے ہی تھی شایان اہل ظرف کی لیکننظر سے ہو رہے ہیں آج کل اہل نظر غائب
اگر خاموش کر بھی دی زباں رسم محبت میںسر محفل مگر شایانؔ کا کردار بولے گا
جو بھی ہیں شایانؔ اہل ظرف ان کو خوف کیاان کے آگے سرنگوں ہیں وقت کے دار و رسن
شایان درگزر ہے اگر اضطرار میںجرم دراز دستی ذوق دعا ہوا
درگزر کرنے کی عادت سے ملا ہے یہ مقامپھول برسانے لگا زہر اگلنے والا
مرنے کی اے دل اور ہی تدبیر کر کہ میںشایان دست و بازوئے قاتل نہیں رہا
غم دئے دنیا نے لیکن مجھ کو پہچانے بغیرکوئی غم شایان موج اضطراب دل نہیں
اہل جفا سے کہنا تراشیں صلیب و دارشایان سرو قامت دل دار اب کوئی
غیر شایان رسم و راہ نہیںکب وہ عاشق ہے جو تباہ نہیں
تڑپ رہے ہیں زباں پر کئی سوال مگرمرے لیے کوئی شایان التماس نہیں
نظر بھٹکتی رہی اور میں رہا آزادنظر جمی تو میں شایان قید و بند ہوا
وہ جو شایان شان فقر نہ ہوایسی خیرات کچھ نہیں ہوتی
کیا ذکر مہر اس کی نظر میں ہے دل وہ خوارشایان جور و ظلم دل آرا نہیں رہا
اب کوئی شایان جلوہ ہے نہ شایان کلامتو اسی منزل میں بہتر ہے کہ جس منزل میں ہے
درد شایان شان دل بھی نہیںاور شب ہجر مستقل بھی نہیں
عشق میں غم کے سوا کوئی خوشی دیکھی نہیںزندگی شایان لطف زندگی دیکھی نہیں
مجبوریوں کو دیکھ کے اہل نیاز کیشایان اعتبار جفا ہو گئے ہو تم
شب کی تاریکی میں چپ چاپ مجھے قتل کرودوستو سر مرا شایان سر دار نہیں
نیاز مند ہو شایان چشم ناز کوئینگاہ ناز کے مارے ہزار ملتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books