aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "शोरा"
تم سے شعرائے وطن کو اے جلالؔتاب بھی تو ہے نہیں گفتار کی
اگرچہ شورہ ہی شورہ سب علاقۂ دلتجھے رکھا ہے مگر سبز و پر نمو کیسا
ہاں ہاں تری صورت حسیں لیکن تو ایسا بھی نہیںاک شخص کے اشعار سے شہرہ ہوا کیا کیا ترا
جنوں وہی ہے وہی میں مگر ہے شہر نیایہاں بھی شور مچا لوں اگر اجازت ہو
داد و تحسین کا یہ شور ہے کیوںہم تو خود سے کلام کر رہے ہیں
ابھی اک شور سا اٹھا ہے کہیںکوئی خاموش ہو گیا ہے کہیں
شور برپا ہے خانۂ دل میںکوئی دیوار سی گری ہے ابھی
شعلۂ آہ کو بجلی کی طرح چمکاؤںپر مجھے ڈر ہے کہ وہ دیکھ کے ڈر جائیں گے
تعلیم کا شور ایسا تہذیب کا غل اتنابرکت جو نہیں ہوتی نیت کی خرابی ہے
اس کو بھی جلا دکھتے ہوئے من اک شعلہ لال بھبوکا بنیوں آنسو بن بہہ جانا کیا یوں ماٹی میں مل جانا کیا
ہر طرح کے جذبات کا اعلان ہیں آنکھیںشبنم کبھی شعلہ کبھی طوفان ہیں آنکھیں
بچ نکلتے ہیں اگر آتش سیال سے ہمشعلۂ عارض گلفام سے جل جاتے ہیں
گور کس دل جلے کی ہے یہ فلکشعلہ اک صبح یاں سے اٹھتا ہے
ہنسو آج اتنا کہ اس شور میںصدا سسکیوں کی سنائی نہ دے
آج سوئے ہیں تہ خاک نہ جانے یہاں کتنےکوئی شعلہ کوئی شبنم کوئی مہتاب جبیں تھا
یہ کس نے جلوہ ہمارے سر مزار کیاکہ دل سے شور اٹھا ہائے بے قرار کیا
خیال ہے خاندان کو اطلاع دے دوںجو کٹ گیا اس شجر کا شجرہ نکالنا ہے
ہے برپا ہر گلی میں شور نغمہمری فریاد ماری جا رہی ہے
یہ عقل و دل ہیں شرر شعلۂ محبت کےوہ خار و خس کے لیے ہے یہ نیستاں کے لیے
ساری دنیا جو بھی بولے سب کچھ شور شرابہ ہےسب کا کہنا ایک طرف ہے اس کا کہنا ایک طرف
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books