aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "शोहदा"
سرخی میں نہیں دست حنا بستہ بھی کچھ کمپر شوخیٔ خون شہدا میرے لیے ہے
جو زمیں کوچۂ قاتل میں نکلتی ہے نئیوقف وہ بہر مزار شہدا ہوتی ہے
اے مہرؔ توارد ہوں جو مضموں تو بجا ہےمیں اور حزیںؔ دونوں ہیں شہدائے بنارس
دامن کو بچاتا ہے وہ کافر کہ مباداچھو جائے کہیں پاکئ خون شہدا سے
حوران جناں نے ہمیں آنکھوں پہ بٹھایادیکھے تو کوئی مرتبہ تیرے شہدا کا
بخدا عظیم تر ہے شہدا کے خون سے بھیمرے سینۂ قلم میں جو بھری ہے روشنائی
شہدا نعمت دنیا کی طلب بھول گئےخون کے گھونٹ میں ایسا ہی مزا ہوتا ہے
اشک گلگوں کو نہ خون شہدا کو دیکھاشوخ جیسا کہ ترے رنگ حنا کو دیکھا
وارثوں کو نہ رہا یاد کہ ورثہ کیا تھااور کفن بھی شہدا کا ابھی میلا نہ ہوا
دشت میں جلتی ہیں تا حد نظر یوں شمعیںسر ہر خار پہ خون شہدا ہو جیسے
جس لفظ پہ سر اپنے کٹائے شہدا نےتاریخ سیاست سے وہی لفظ حذف ہے
کتنے بھی ہوں کشتے مرض حرص و ہوا کےبیمار کی موت اور ہے مرگ شہدا اور
اللہ رے پھبن سرخیٔ خون شہدا کیہم تجھ پہ دو عالم کی نظر دیکھ رہے ہیں
کوئے قاتل میں ہے خونی کفنوں کا مجمعاینڈتے پھرتے ہیں کیا کیا شہدا ایک سے ایک
اک دیا کوئی جلا جاتا ہےدل مزار شہدا ہو جیسے
عرصۂ حشر تک اک لگ گیا تانتا ان کامردے قبروں سے جو تیرے شہدا کے اٹھے
داستاں حسن حقیقت کی تھی رنگیں لیکناتنی رنگیں نہ تھی خون شہدا سے پہلے
دین حق کی نہیں کر پایا حفاظت تو پھرشہدا پکڑیں گے گریبان ذرا ہوش میں آ
داستاں حسن حقیقت کی تھی رنگین لیکناتنی رنگیں نہ تھی خون شہدا سے پہلے
ہاں ہاں تری صورت حسیں لیکن تو ایسا بھی نہیںاک شخص کے اشعار سے شہرہ ہوا کیا کیا ترا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books