aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "शो-रूम"
آنکھوں پہ شب رقم بھی نہیں کر سکوں گا میںاے خواب تیرا غم بھی نہیں کر سکوں گا میں
اس قدر شور روح میں برپاخاموشی میری بولنے جیسی
شمع رو موم کے بنے ہیں مگرگرم ٹک ملیے تو پگھلتے ہیں
شمع رو سیں سراجؔ جا کر بولکہ پتنگوں کوں مت جلاتا رہ
جلتے رہے بتوں کی حضوری میں شمع روپریاں ستی ہوئی ہیں شوالوں کے سامنے
سراجؔ اس شمع رو بن جل گیا ہےنپٹ حسرت کے شعلوں کی لپٹ میں
وہ شمع رو اگر محفل میں آئےتو اس کو راہ پروانے نہ دیں گے
کون سے دن ترے تصور سےمیری شب روکش سحر نہ ہوئی
مجلس میں عاشقوں کی جب آیا وو شمع رومحجوب ہو کے شمع نے صورت بدل کیا
گھلے سوز فرقت میں اس شمع رو کےیہ حال اپنا کیوں رندؔ جل کر بنایا
اس رزم گہہ شعور شر میںکچھ لوگ چمک دمک رہے ہیں
میں وہ جاں باز و حوالہ ہوں پتنگے کی طرحشمع رو تیرے اپر جان سے جل جاؤں گا
اس شمع رو سے قصد نہ ملنے کا تھا ہمیںپر دیکھتے ہی موم صفت دل پگھل گیا
شمع رو سن بیان سوز سراجؔکہ عجب درد کی حکایت ہے
کوئی حلیف تھا میرا نہ کوئی میرا حریفولیؔ میں رزم گہہ خیر و شر میں تنہا تھا
سر رشتۂ وفا سے کیا شمع رو ہیں واقفہم نے پتنگ ان سے ملنا اڑا دیا ہے
تیرا اقرارؔ ہی تو ہے بے شکرو بہ رو اور کو بہ کو مجھ میں
روبرو جب وہ شوخؔ آیا توہاتھ دونوں ہی دل پہ دھر ڈالے
داغ دے کر ملتے ہیں یہ شمع رو مٹی کا عطررخت اہل انجمن میں گل ہے گل میں خاک ہے
آمد شب کا یہ مطلب ہوگارامؔ کچھ چہرے اجاگر ہو جائیں
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books