aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सँवारे"
ہم نے سب شعر میں سنوارے تھےہم سے جتنے سخن تمہارے تھے
باپ لرزاں ہے کہ پہنچی نہیں بارات اب تکاور ہم جولیاں دلہن کو سنوارے جائیں
پھر تمہیں روز سنواریں تمہیں بڑھتا دیکھیںکیوں نہ آنگن میں چنبیلی سا لگا لیں تم کو
غالبؔ خدا کرے کہ سوار سمند نازدیکھوں علی بہادر عالی گہر کو میں
کام بن جائے اگر زلف جنوں بن جائےاس لیے اس کو سنوارو کہ سنوارے جاؤ
بگاڑ پر ہے جو تنقید سب بجا لیکنتمہارے حصے کے جو کام تھے سنوارے بھی
دل برباد یہ خیال رہےاس نے گیسو نہیں سنوارے ہیں
اے سہاروں کی زندگی والوکتنے انسان بے سہارے ہیں
یہ ہنستا ہوا چاند یہ پر نور ستارےتابندہ و پایندہ ہیں ذروں کے سہارے
ایک موہوم تمنا کے سہارے نکلےچاند کے ساتھ ترے ہجر کے مارے نکلے
سنوارے جا رہے ہیں ہم الجھتی جاتی ہیں زلفیںتم اپنے ذمہ لو اب یہ بکھیڑا ہم نہیں لیں گے
ہم نے ڈھونڈیں بھی تو ڈھونڈیں ہیں سہارے کیسےان سرابوں پہ کوئی عمر گزارے کیسے
زمیں کو مل کے سنواریں مثال روئے نگاررخ نگار سے روشن چراغ بام کریں
اے جاں ہے تیری زلف پریشاں کا حسن اورحوروں کے بال ہیں جو سنوارے ہوئے تو کیا
سرک گئے تھے جو آنچل وہ پھر سنوارے گئےکھلے ہوئے تھے جو سر ان پہ پھر ردا آئی
کشتی سوار عمر ہوں بحر فنا میں ذوقؔجس دم بہا کے لے گیا طوفان بہہ گیا
اب کیا سوچنا ایسی ویسی باتوں پہان ہاتھوں نے بال سنوارے کس کے ہیں
جئیں گے جو وہ دیکھیں گے بہاریں زلف جاناں کیسنوارے جائیں گے گیسوئے دوراں ہم نہیں ہوں گے
نگاہوں میں اقرار سارے ہوئے ہیںہم ان کے ہوئے وہ ہمارے ہوئے ہیں
تبسموں نے نکھارا ہے کچھ تو ساقی کےکچھ اہل غم کے سنوارے ہوئے ہیں مے خانے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books