aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सख़ी-हसन"
اشکوں کو صفیؔ ہنس کے لٹا دل کو لہو کرتیرے لیے اب کار ثواب اترے ہیں کتنے
لبوں پر یوں ہی سی ہنسی بھیج دےمجھے میری پہلی خوشی بھیج دے
دیکھیں وہ صبح امن کب آئے صفیؔ حسناب تک سوائے جور و جفا کچھ نہیں ہوا
سروں پہ دھوپ تو آنکھوں میں خواب پتھر کےوہ سنگ دل تھے سو اترے عذاب پتھر کے
وہ جو سب کچھ ہے اسے دور بٹھا رکھا ہےخواہشیں ہیں جنہیں معبود بنا رکھا ہے
آنسوؤں میں ذرا سی ہنسی گھول کرزہر اس نے دیا زندگی گھول کر
خوں رلاتی رہی اک عمر شب تار مجھےتب کہیں جا کے ملے صبح کے آثار مجھے
عشق کی آگ بے پناہ سہیحسن پر آنچ بھی کبھی آئی
کل خواب میں دیکھا سکھی میں نے پیا کا گاؤں رےکانٹا وہاں کا پھول تھا اور دھوپ جیسے چھاؤں رے
ہجر کا دن ہے یہ گزرنے دےاے غم یار شام ڈھلنے دے
سبھی کو لوٹنا ہے اک نہ اک دنحسنؔ دنیا میں کون اتنا جیا ہے
ہر اک نظر کو تری اور پھیر رکھا ہےتری ہنسی نے سبھی کچھ بکھیر رکھا ہے
روشنی لٹکی ہوئی تلوار سیحسن افزا زندگی خوں خوار سی
ذوق پابند وفا کیوں رہے محروم جفاعشق مجبور سہی حسن تو مجبور نہیں
تیرے احوال سے حسنؔ بارےاس کو تھوڑی سی آگہی تو ہے
گل و ستارہ و قمر سبھی حسین ہیں مگرہے کون ان میں مستند نظر نظر کی بات ہے
سست پیمان و بے نیاز سہیحسن تصویر انتظار بھی ہے
کتنے آلام سہہ گئے ہم لوگایک بے نام سی ہنسی کے لیے
بناتے ہیں بے خود سبھی حسن والےٹھکانے الگ راستہ ایک ہی ہے
میرے کمرے میں اداسی ہے قیامت کی مگرایک تصویر پرانی سی ہنسا کرتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books