تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "सपनों"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "सपनों"
غزل
اس نگری میں کیوں ملتی ہے روٹی سپنوں کے بدلے
جن کی نگری ہے وہ جانیں ہم ٹھہرے بنجارے لوگ
جاوید اختر
غزل
آنکھیں جن کو دیکھ نہ پائیں سپنوں میں بکھرا دینا
جتنے بھی ہیں روپ تمہارے جیتے جی دکھلا دینا
رئیس فروغ
غزل
بیداری آسان نہیں ہے آنکھیں کھلتے ہی امجدؔ
قدم قدم ہم سپنوں کے جرمانے بھرنے لگتے ہیں
امجد اسلام امجد
غزل
اجڑی یادو ٹوٹے سپنو شاید کچھ معلوم ہو تم کو
کون اٹھاتا ہے رہ رہ کر ٹیسیں شام سویرے دل میں
قتیل شفائی
غزل
اشکوں کی اجلی کلیاں ہوں یا سپنوں کے کندن پھول
الفت کی میزان میں میں نے جو تھا سب کچھ تول دیا
شکیب جلالی
غزل
مری باتیں جیون سپنوں کی مرے شعر امانت نسلوں کی
میں شاہ کے گیت نہیں گاتا مجھ سے آداب نہیں ہوتا
سلیم کوثر
غزل
وہ دن کب کے بیت گئے جب دل سپنوں سے بہلتا تھا
گھر میں کوئی آئے کہ نہ آئے ایک دیا سا جلتا تھا
خلیل الرحمن اعظمی
غزل
اس کی سپنوں والی پریاں کیوں میں دیکھ نہیں پاتا
بچہ حیراں ہے مجھ پر میں بچے کی حیرانی پر