aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सब्ज़-पोश"
جانے کس معرکے میں شامل ہوںمجھ میں اک سبز پوش اترا ہے
کھلا وہ ایک دریچہ گھنے درختوں میںوہ سبز پوش ہوا پھر بلا رہی ہے مجھے
ایک ہوں نالاں قفس میں ہائے اے بلبل خموشسن ترا آواز اور صحرا ہوا ہے سبز پوش
درخت ایسے خد و خال میں ملا مجھ کوسراپا زرد لگا سبز پوش ہوتے ہوئے
میں جہان سرخ میں سبز پوش چراغ ہوںمری لو کو اتنا نہ آزما کہ میں رو پڑوں
ترے زرد خطے میں خاک اڑانے سے وقت ملتا اگر کبھیتو میں زندگی ترے سبز پوش علاقہ جات میں گھومتا
سفید پوش درندوں نے گل کھلائے تھےزمین سرخ ہوئی سبز کرنے آئے تھے
اک پردہ پوش عالم کو بے نقاب دیکھاجب سبز سبز تیرے یہ کوہسار دیکھے
لوگ سب اس کی کہانی جان لیں گے حرف حرفاور وہ خوش پوش کھل کر بے ردا ہو جائے گا
سواد شہر مدینہ کے روبرو ہوناضروری ہو گیا آنکھوں کا با وضو ہونا
نظر بچا کے وہ ہم سے گزر گئے چپ چاپابھی یہیں تھے نہ جانے کدھر گئے چپ چاپ
فلک نے بھیجے ہیں کیا جانے کس وسیلے سےلہو کے بحر میں بھی کچھ صدف ہیں نیلے سے
سب پوچ ہے ظاہر کی یہ شوخی و شرارتمعشوق میں جب تک کہ نہ ہو ذات کی گرمی
سب پیش آ رہے ہیں خلوص و وفا کے ساتھیہ زندگی کی میری بڑی بات ہی تو ہے
یہی خواہش ہے میرے سبز پوشوں کے قبیلے کیمجھے پھر اس زمیں کو کربلا منظر بنانا ہے
نیا فتنہ جو نکلا کوئی تو تعلیم دلوانےزمانہ لے کے اس کو پیش چشم فتنہ ساز آیا
کوئی عمل نہیں ایسا خدا کو پیش کروںصباؔ مجھے مری اس بندگی سے شکوہ ہے
اب آنکھ کھلی اب ہوش آیابہکا سا جب گل پوش آیا
دام خود آگہی میں زمانہ چھپا ہواپھیلا ہوا درخت ہے دانہ چھپا ہوا
میری زمیں پہ ہر کوئی کیوں شعلہ پوش تھاتو جانتا تھا پھر بھی تو چپ تھا خموش تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books