aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सब्ज़-रंग"
اک سبز رنگ باغ دکھایا گیا مجھےپھر خشک راستوں پہ چلایا گیا مجھے
شہر خوبان سبز رنگ کہاںکس خرابے میں زیست کر رہیے
نہال سبز رنگ میں جمال جس کا ہے منیرؔکسی قدیم خواب کے محال میں ملا مجھے
میں لوٹ ہو گیا ہوں خط سبز رنگ پرخار چمن سے دامن دل پہ اٹک گیا
سمجھ لیا مگر اس سبز رنگ کو طوطیکہ ہے نظارے کا امیدوار آئینہ
بام و در پر اترنے والی دھوپسبز رنگ ملال رکھتی ہے
سبزہ رنگوں کا یہ ہے خاک مقرر ناسخؔسبز رنگ اس لیے آتا ہے نظر کائی کا
میں سبز رنگ کا چشمہ پہن چکا تھا کلیمؔمری نگاہ میں منظر لہولہان نہ تھا
فطرت کے احتساب میں ہے زعفراں کا رنگزیتوں کا سبز رنگ مٹانا نہ تھا کبھی
دھانی جوڑے نے ترے کھیت رکھا ہے مجھ کوسبز رنگ اتنے تو دیکھے نہیں ہیں دھان کہیں
گئے موسموں کی وہ سبز رنگ حکایتیںکوئی آب سرخ سے لکھ گیا ہے نگاہ میں
ہم مر گئے ہیں عشق میں اک سبز رنگ کےگنبد زمردی ہو ہماری مزار کا
یہ سبز رنگ یہ شاخیں تو ہیں نظر کا فریباگا ہوا ہے شجر ڈال اور پات سے دور
اے سبز رنگ مست مئے عشق و حسن توافیوں کو پوچھتے نہیں کیا ذکر بھنگ کا
دھوپ میں سب رنگ گہرے ہو گئےتتلیوں کے پر سنہرے ہو گئے
سب رنگ وہی ڈھنگ وہی ناز وہی تھےاس بار تو موسم کے سب انداز وہی تھے
یادوں کے سب رنگ اڑا کر تنہا ہوںاپنی بستی سے دور آ کر تنہا ہوں
پھول گرتے ہی یہ سب رنگ اتر جائے گادھول کی زد میں جو آیہ وہ بکھر جائے گا
صبح اور شام کے سب رنگ ہٹائے ہوئے ہیںاپنی آواز کو تصویر بنائے ہوئے ہیں
جسم کی قید سے سب رنگ تمہارے نکل آئےمیری دستک سے تو تم اور بھی پیارے نکل آئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books