تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "सरसरी"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "सरसरी"
غزل
ترا ہر کمال ہے ظاہری ترا ہر خیال ہے سرسری
کوئی دل کی بات کروں تو کیا ترے دل میں آگ تو ہے نہیں
ناصر کاظمی
غزل
یہ جو سرسری سی نشاط ہے یہ تو چند لمحوں کی بات ہے
مری روح تک جو اتر سکے مجھے اس خوشی کی تلاش ہے