aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सर-कशी"
تیرے آگے سرکشی دکھلاوں گا؟تو تو جو کہہ دے وہی بن جاؤں گا
مجھ کو مجبور سرکشی کہیےآپ اندھیرے کو روشنی کہیے
سرکشی وسعت و پہنائی تکقربتیں صرف پذیرائی تک
فرعون وقت کوئی بھی ہو سرکشی کرویاران شہر میری طرح زندگی کرو
سرکشی جب بھی قلمکار میں آ جاتی ہےاک مصیبت لئے سرکار میں آ جاتی ہے
سرکشی کو جب ہم نے ہم رکاب رکھنا ہےٹوٹنے بکھرنے کا کیا حساب رکھنا ہے
چھپی ہوئی کہیں سجدوں میں سرکشی تو نہیںیہ میری رسم عبادت بھی بندگی تو نہیں
خدا شناسوں کی پہچان ہی کوئی نہ رہیکہ سرکشی بھی بہ انداز سرکشی نہ رہی
وقت سے لڑتا ہوا تقدیر سے الجھا ہوامیں نہیں ہوں سرکشی ہے سرکشی کی بات کر
سرکشی کا سبب ہے ہوسبندگی کا سبب عشق ہے
پتھروں سے معاملہ ٹھہراسرکشی کیوں نہ اختیار کریں؟
نکلیں گے سرکشی کے پودےتاریکی جرم بو رہی ہے
ہوا کو بہت سرکشی کا نشہ ہےمگر یہ نہ بھولے دیا بھی دیا ہے
کرتے رہو حریفوں سے اعلان سرکشیلیکن ملو تو ان کی اطاعت کیا کرو
اپنے موسم میں کیسا ہوتا ہےنونہالوں کو سرکشی کا عشق
آج اینٹوں کی سرکشی کے لئےپتھروں کا جواب ہے یارو
سر جھکاتا نہیں کبھی شیشہہم سے کرتا ہے سرکشی شیشہ
اپنے غبار میں بھی ہے وہ ذوق سرکشیپامال ہوکے عرش پہ چلتے رہے ہیں ہم
سرکشی آتش مزاجی ہے سببناصحوں کو گرمئ بازار کا
ہوش ہے تجھ کو خاک کے پتلےیہ تمرد یہ سرکشی کیسی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books