aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सानी"
کیا تھا عہد جب لمحوں میں ہم نےتو ساری عمر ایفا کیوں کریں ہم
میرے نقش ثانی کومجھ میں ہی سے ابھرنا ہے
سوچتا ہوں اولی مصرع جب کبھی نایابؔ میںخود کو لکھواتا ہے بڑھ کر مصرع ثانی مجھے
ایک کہانی ختم ہوئی ہے ایک کہانی باقی ہےمیں بے شک مسمار ہوں لیکن میرا ثانی باقی ہے
یہ شوخیاں یہ جوانی کہاں سے لائیں ہمتمہارے حسن کا ثانی کہاں سے لائیں ہم
ایک ہے عہد میں اپنے وہ پراگندہ مزاجاپنی آنکھوں میں نہ آیا کوئی ثانی اس کی
تجھے دیکھ کر وہ دوئی اٹھ گئی ہےکہ اپنا بھی ثانی نہ دیکھا نہ دیکھا
میں وہ مردہ ہوں کہ آنکھیں مری زندوں جیسیبین کرتا ہوں کہ میں اپنا ہی ثانی نکلا
خود سے شرمندہ مجھے ہونا پڑاآئنہ جب میرا ثانی دے گیا
ہم سفر میل کا پتھر نظر آئے گا کوئیفاصلہ پھر مجھے اس شخص کا ثانی دے گا
یہی قلم ہے کہ جس کی ستارہ سازی سےدلوں میں جوت جگاتی ہے عشق کی مشعل
یہی قبر زلیخا سیں ہے آوازاگر ہے یوسف ثانی یہی ہے
دنیا میں فقط ایک زلیخا ہی نہیں تھیہر یوسف ثانی کے خریدار ملے ہیں
ایک نامقبول قربانی ہوں میںسرپھری الفت میں لا ثانی ہوں میں
دی مرے بھائی کو حق نے از سر نو زندگیمیرزا یوسف ہے غالبؔ یوسف ثانی مجھے
بتا اے ظلمت صحرائے امکاںکہاں ہوگا مرے خوابوں کا ثانی
ولولہ مصرعۂ اول میں نہ تھاحرکت مصرعۂ ثانی میں نہ تھی
رنگ اپنے اپنے وقت پہ کھلتے ہیں آنکھ پراول فریب ہے کوئی ثانی فریب ہے
پہلے مصرعے میں تجھے سوچ لیا ہو جس نےجانا پڑتا ہے اسے مصرع ثانی کی طرف
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books