aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सालार"
یہ وقت آنے پہ اپنی اولاد اپنے اجداد بیچ دے گیجو فوج دشمن کو اپنا سالار گروی رکھ کر پلٹ رہی ہے
لشکر کی آنکھ مال غنیمت پہ ہے لگیسالار فوج اور کسی امتحاں میں ہے
مفاہمت نہ سکھا دشمنوں سے اے سالارتری طرف نہ کہیں موڑ دوں کمان کو میں
منزل رہ رواں دور بھی دشوار بھی ہےکوئی اس قافلہ میں قافلہ سالار بھی ہے
رابطہ لاکھ سہی قافلہ سالار کے ساتھہم کو چلنا ہے مگر وقت کی رفتار کے ساتھ
کبھی منزل کبھی رستے نے ہمیں ساتھ دیاہر قدم الجھے رہے قافلہ سالار سے ہم
راہوں میں کوئی آبلہ پا اب نہیں ملتارستے میں مگر قافلہ سالار بہت ہیں
بن جاتا ہے کیسے کوئی سالار منافقیہ بات سمجھنے کو ہے درکار منافق
صف مژگاں کی جنبش کا کیا اقبال نے کشتہشہیدوں کے ہوئے سالار جب ہم سے تمن بگڑا
رامؔ ہر چند کئی لوگ بچھڑ جاتے ہیںقافلہ قافلہ سالار سے جا ملتا ہے
ایک ایک کر کے خود سے بچھڑنے لگے ہیں ہمدیکھو تو جا کے قافلہ سالار کون ہے
لوٹا گیا تھا کل جو سر راہ قافلہاس قافلے کا قافلہ سالار میں ہی ہوں
چھوڑ کر مطلع غزل دم دار ہے بیکار ہےجب سپہ سالار ہی بیمار ہے بیکار ہے
آ رہی ہے خود بخود شاید کوئی منزل قریبمہرباں یوں قافلہ سالار پہلے تو نہ تھا
صف سے نکلا مرا سالار رجز پڑھتے ہوئےاور پھر میری طرف چل پڑا اغیار کے ساتھ
آگے نکلا ہے تو پھر آگے نکلتا چلا جاپیچھے ہٹتے ہوئے سالار کی جانب مت دیکھ
بادباں ناز سے لہرا کے چلی باد مرادکارواں عید منا قافلہ سالار آیا
اندوہ و درد و غم نے کیا عزم جب ادھرہم کو عدم سے قافلہ سالار کر چلے
انجام تو ظاہر تھا صفیں ٹوٹ چکی تھیںسالار معزز سر لشکر بھی نہیں تھا
کوئی منزل تری نیت سے کبھی روشن ہواے مرے قافلہ سالار کہاں جاؤں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books