aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सियर"
سنا ہے اس کی سیہ چشمگی قیامت ہےسو اس کو سرمہ فروش آہ بھر کے دیکھتے ہیں
نہ طمطراق کو نے کر و فر کو دیکھتے ہیںہم آدمی کے صفات و سیر کو دیکھتے ہیں
کسی انسان سے اپنی طبیعت مل نہیں سکتیسب اپنے آپ کو فرخ سیر تسلیم کرتے ہیں
اے خوب رو فرشتہ سیر انجمن میں آسرو روان حسن ہمارے چمن میں آ
یاں کے سپید و سیہ میں ہم کو دخل جو ہے سو اتنا ہےرات کو رو رو صبح کیا یا دن کو جوں توں شام کیا
بنے گا مہر قیامت بھی ایک خال سیاہجو چہرہ داغؔ سیہ رو نے آشکار کیا
جاں نثاروں پہ وار کیا کرنامیں نے بس ہاتھ میں سپر لی ہے
لے جائیں مجھ کو مال غنیمت کے ساتھ عدوتم نے تو ڈال دی ہے سپر تم کو اس سے کیا
پاس حیات کا خیال ہم کو بہت برا لگاپس بہ ہجوم معرکہ جان کے بے سپر گئے
چاک کرنے کے لیے اے ناصحہم گریبان سیا کرتے ہیں
گو سیہ بخت ہیں ہم لوگ پہ روشن ہے ضمیرخود اندھیرے میں ہیں دنیا کو دکھاتے ہیں چراغ
توہم کی سیہ شب کو کرن سے چاک کر کے آگہی ہر ایک آنگن میں نیا سورج اتارےمگر افسوس یہ سچ ہے وہ شب تھی اور یہ سورج ہے یہ سب کو مان جانے میں ابھی کچھ دن لگیں گے
میں جو پیکار میں اندر کی ہوں بے تیغ و زرہآخرش کون ہے جو سینہ سپر ہے مجھ میں
اس چشم سیہ کی یاد یکسرشام ظلمات ہو گئی ہے
نفس قیس کہ ہے چشم و چراغ صحراگر نہیں شمع سیہ خانۂ لیلی نہ سہی
رہ خزاں میں تلاش بہار کرتے رہےشب سیہ سے طلب حسن یار کرتے رہے
اس نے سلوا بھی لیے ہوں گے سیہ رنگ لباساب محرم کی طرح عید مناتی ہوگی
کس سے پوچھوں یہ سیہ رات کٹے گی کس دنسو گئے جا کے کہاں خواب دکھانے والے
شمع بجھتی ہے تو اس میں سے دھواں اٹھتا ہےشعلۂ عشق سیہ پوش ہوا میرے بعد
اب مری جان بچ گئی یعنیایک قاتل کی ہے سپر درپیش
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books