aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सियानी"
اپنی معصومیت کے پردے میںہو گئی وہ نظر سیانی بھی
بن کے معصوم سب کو تاڑ گئیآنکھ اس کی بڑی سیانی ہے
بس اسی احساس کی شدت نے بوڑھا کر دیاٹوٹے پھوٹے گھر میں اک لڑکی سیانی اور ہے
گیانی دھیانی چتر سیانی دنیا میںجیتے ہیں اپنی نادانی ہم دونوں
کتنے داؤ چلائے دنیا نےپر وہ لڑکی بڑی سیانی تھی
آہٹ سے اڑ جاتی ہےتتلی خوب سیانی ہے
جو با کردار ہو اس کو سیانی کون کہتا ہےکسی مزدور کی بیٹی کو رانی کون کہتا ہے
عشق پنتھ میں جن نہ بیتاب ہووےاسے عاشقاں کیں نہیں او سیانی
سمجھ رہی ہے اگر محبت کو سلسلہ اک حماقتوں کاسمجھ رہی ہے جو خود کو تو اس قدر سیانی تو ہار مانی
نہیں لکھے گی نیلمؔ نام ان کاوہ اب قدرے سیانی ہو گئی ہے
خواب قصہ چاہتیں دنیا سیانی لے گئیاور جو باقی تھا تیری لن ترانی لے گئی
اس کو تنہا مت چھوڑولڑکی ذات سیانی ہے
ہو کے حاصل نہ ہوئی ایسی سیانی لکھیتم کو اک حاجت ناکام زبانی لکھی
وہ اک چٹان جو پانی ہوئی سلیقے سےندی کچھ اور سیانی ہوئی سلیقے سے
بے سبب پھرتی نہیں ہے راہ میںشہر کی لڑکی سیانی ہو گئی
بات اس نے راستے میں جب نہ کیمیں یہ سمجھا وہ سیانی ہو گئی
میں اکثر نیند میں ڈرنے لگا ہوںمری بیٹی سیانی ہو رہی ہے
میں کیسے چھوڑ دوں گھر کو کمائی کی خاطرمیں اک غریب ہوں بٹیا مری سیانی ہے
ایک سیانی یعنی دنیااور اک دیوانہ یعنی میں
آنکھ پہ پٹی باندھ کے بھی چل سکتی ہےبیٹی میری مجھ سے بہت سیانی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books