aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सूरत-ए-हाल"
کون سا میں جواز دوں صورت حال کے لئےدست سخی میں کچھ نہیں دست سوال کے لئے
صورت حال ہے اب بھی وہی فن کار کے ساتھلوگ معمار کو چن دیتے ہیں دیوار کے ساتھ
صورت حال دل بدلتا ہےکوئی رہ رہ کے ہاتھ ملتا ہے
ہوئے منقطع سبھی رابطے کہیں گم ہوئے سبھی راستےنہ سفر کا کوئی مآل ہے یہ عجیب صورت حال ہے
صورت حال اب تو وہ نقش خیالی ہو گیاجو مقام ماسوا تھا دل میں خالی ہو گیا
میں تمام گرد و غبار ہوں مجھے میری صورت حال دےمری خاک ہے کہ اڑی ہوئی اسے جسم کے خد و خال دے
کس قدر ہے عجیب صورت حالغم ہے دل کو نہ شادمانی ہے
صورت حال پر ہمارے مہرداغ نے زخم نے نشانی کی
صورت حال دیکھ کر وہ بھیتیرے ہم راہ ہو گیا ہوگا
وہی اہل وفا کی صورت حالوارے نیارے ہیں بے ضمیروں کے
صورت حال بدل جاتی ہے اک لمحے میںآدمی اپنے ارادوں میں اٹل کیسے ہو
صورت حال پوچھ لو ہم سےدل ہے غمگین آنکھ بھی تر ہے
صورت حال عنبر عجب چیز ہےاس نے دریا کہا میں کنارہ ہوا
نئے سفر کے نئے عذاب اور نئے گلابصورت حال پرانی بھی ہو سکتی ہے
وہی حالتیں وہی صورتیں ہیں نگاہ میںکسی اور صورت حال میں نہیں آؤں گا
اے مرے چارہ گر ترے بس میں نہیں معاملہصورت حال کے لیے واقف حال چاہئے
اب صورت حال بن گیا ہوںملتا ہوں نگاہ چارہ گر میں
زندگی فلم نہیں جس کا ہو انجام حسیںصورت حال یہ گمبھیر بھی ہو سکتی ہے
میرا آئینۂ احساس شکستہ تھا اگرصورت حال مری تو ہی بتا کیسی تھی
چھوڑ دے وہ مجھے تکلیف میں ممکن تو نہیںاور اگر ایسی کبھی صورت حال آ جائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books