aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "हल"
اپنے احساس سے چھو کر مجھے صندل کر دومیں کہ صدیوں سے ادھورا ہوں مکمل کر دو
کچھ مشکلیں ایسی ہیں کہ آساں نہیں ہوتیںکچھ ایسے معمے ہیں کبھی حل نہیں ہوتے
خالی ہے ابھی جام میں کچھ سوچ رہا ہوںاے گردش ایام میں کچھ سوچ رہا ہوں
ادائے عشق ہوں پوری انا کے ساتھ ہوں میںخود اپنے ساتھ ہوں یعنی خدا کے ساتھ ہوں میں
دل اگر ہے تو درد بھی ہوگااس کا کوئی نہیں ہے حل شاید
شاعر فطرت ہوں جب بھی فکر فرماتا ہوں میںروح بن کر ذرے ذرے میں سما جاتا ہوں میں
ہم تو بچپن میں بھی اکیلے تھےصرف دل کی گلی میں کھیلے تھے
میں ایک ہجر بے مراد جھیلتا ہوں رات دنجو ایسے صبر کی طرح ہے جس کا پھل نہیں رہا
جینا وہ کیا کہ دل میں نہ ہو تیری آرزوباقی ہے موت ہی دل بے مدعا کے بعد
منزلوں پر ہم ملیں یہ طے ہواواپسی میں ساتھ پکا کر لیا
بیان حال مفصل نہیں ہوا اب تکجو مسئلہ تھا وہی حل نہیں ہوا اب تک
ہم سوالات کا حل سوچ رہے ہوں ابھی تکاور ماتھے پہ محبت کا نتیجہ لگ جائے
جل اٹھیں روح کے گھاؤ تو چھڑک دیتا ہوںچاندنی میں تری یادوں کی مہک حل کر کے
پریشانی اگر ہے تو پریشانی کا حل بھی ہےپریشاں حال رہنے سے پریشانی نہیں جاتی
حل بھی تلاش کر لیا جائے گا عن قریبتم اس وبا کو بڑھنے نہ دو فاصلہ رکھو
زندگی ہے اجل تو تو بھی نہیںسوچتا ہوں اٹل تو تو بھی نہیں
یہ زمیں چاند ستاروں کا بدل کیسے ہوسوچتا میں بھی بہت کچھ ہوں عمل کیسے ہو
ہم پر جفا سے ترک وفا کا گماں نہیںاک چھیڑ ہے وگرنہ مراد امتحاں نہیں
حل نہ تھا مشکل کا کوئی اس کے پاسصرف وعدے آسمانی دے گیا
یہاں تو قافلے بھر کو اکیلا چھوڑ دیتے ہیںسبھی چلتے ہوں جس پر ہم وہ رستہ چھوڑ دیتے ہیں
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books