aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "हल्क़ा-हा-ए-जाल"
ہر اعتبار حسن نظر سے گزر گئےہر حلقہ ہائے جال پہ ہم رقص کر گئے
وہ حلقہ ہاۓ زلف کمیں میں ہیں یا خدارکھ لیجو میرے دعوی وارستگی کی شرم
راہ میں ٹوٹے ہوئے پر اڑنے والوں کے لئےکیسے کیسے حلقہ ہائے دام ہو کر رہ گئے
قفس کیا حلقہ ہائے دام کیا رنج اسیری کیاچمن پر مٹ گیا جو ہر طرح آزاد ہوتا ہے
شب ہمہ شب کھیلتے تھے حلقہ ہاۓ زلف سےدیدۂ غماز کو ہم داستاں رکھتے تھے ہم
ہیں یہ جنجال سارے جی کے ساتھموت ہر دم ہے زندگی کے ساتھ
ساقیا ہے یہ جام کا عالمجیسے ماہ تمام کا عالم
ٹھہرا ہے قریب جان آ کرجانے کا نہیں یہ دھیان آ کر
قفس نصیبوں کا اف حال زار کیا ہوگاپھر آ رہی ہے چمن میں بہار کیا ہوگا
میں اپنے حال زار کا آئینہ دار ہوںجیسے کسی غریب کا اجڑا مزار ہوں
ہر صاحب جمال کے دل کا مکین ہےمحفل میں ایک شخص جو گوشہ نشین ہے
پلٹ گئے جو پرندے تو پھر گلہ کیا ہےہر ایک شاخ شجر پر بچھے ہیں جال بہت
ہاتھ پھر بڑھ رہا ہے سوئے جامزندگی کی اداسیوں کو سلام
اک برہمن نے کہا ہے میرے حال زار پرہو کے مومن مر رہا ہے کیوں بت پندار پر
کسی کے عشق میں یہ حال زار رہتا ہےسکون پا کے بھی دل بے قرار رہتا ہے
بدن کے ساتھ ہی آشوب جاں اٹھائے ہوئےچلو کچھ اور یہ بار گراں اٹھائے ہوئے
ہے شہر جاں کے پاس ہی ویرانہ دیکھیےاس دشت میں جنوں کا ٹھہر جانا دیکھیے
کوئی تو اس کا اہل ہو یہ جام کس کو دیںدو گھونٹ بچ گئی تھی جو کل شام کس کو دیں
جنگلوں کی یہ مہم ہے رخت جاں کوئی نہیںسنگ ریزوں کی گرہ میں کہکشاں کوئی نہیں
نغمۂ مینا ہے رقص جام ہےتو کہاں اے گردش ایام ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books