تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ".adn"
غزل کے متعلقہ نتیجہ ".adn"
غزل
یارو کچھ تو ذکر کرو تم اس کی قیامت بانہوں کا
وہ جو سمٹتے ہوں گے ان میں وہ تو مر جاتے ہوں گے
جون ایلیا
غزل
سخن آرزوؔ چمن آرزو ختن آرزو عدن آرزو
یہ در بے صدف قمر با شرف نہ تہ خانہ تھا نہ سر بام تھا
آرزو لکھنوی
غزل
تجھے لاکھ لوگ حسیں کہیں تجھ لاکھ در ثمیں کہیں
تری قدر ہوگی فقط یہیں تو حریم دل کے عدن میں آ