aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".betj"
مرے بیٹے کسی سے عشق کرمگر حد سے گزر جانے کا نئیں
بوڑھی پگڈنڈی شہر تک آ کراپنے بیٹے تلاش کرتی ہے
بیوی بیٹی بہن پڑوسن تھوڑی تھوڑی سی سب میںدن بھر اک رسی کے اوپر چلتی نٹنی جیسی ماں
اداسی بچھی ہے بڑی دور تکبہاروں کی بیٹی پرائی ہوئی
ایسے تیور دشمن ہی کے ہوتے ہیںپتا کرو یہ لڑکی کس کی بیٹی ہے
اپنے بیٹے کا چوم کر ماتھامجھ کو ٹیکہ لگا رہی ہوگی
فیصلے لمحات کے نسلوں پہ بھاری ہو گئےباپ حاکم تھا مگر بیٹے بھکاری ہو گئے
قائم ہے مجھ میں میرے تخیل کی سلطنتبے تاج بادشا ہوں میں اپنے وجود میں
وہ خود پرندوں کا دانہ لینے گیا ہوا ہےاور اس کے بیٹے شکار کرنے گئے ہوئے ہیں
رنگ چہرے کا تو کالج نے بھی رکھا قائمرنگ باطن میں مگر باپ سے بیٹا نہ ملا
تھکی ہوئی مامتا کی قیمت لگا رہے ہیںامیر بیٹے دعا کی قیمت لگا رہے ہیں
تیرے کرم سے یارب سب کو اپنی اپنی مراد ملےجس نے ہمارا دل توڑا ہے اس کو بھی بیٹا دینا
ہوئی اک خواب سے شادی مری تنہائی کیپہلی بیٹی ہے اداسی مری تنہائی کی
ابھی سے کس لئے بیٹے کو بھیجیں نوکری کرنےہمارے دست و پا میں اتنی لاچاری نہیں آئی
کیسے پالا ہے بیٹے کو میں نےبھول جائے گا جب بڑا ہوگا
یہ جس کی بیٹی کے سر کی چادر کئی جگہ سے پھٹی ہوئی ہےتم اس کے گاؤں میں جا کے دیکھو تو آدھی فصلیں کپاس ہوں گی
ہم بھی ترے بیٹے ہیں ذرا دیکھ ہمیں بھیاے خاک وطن تجھ سے شکایت نہیں کرتے
مستقبل انسان نے اعلان کیا ہےآئندہ سے بے تاج رہے گا سر دارا
خود کو کتنا چھوٹا کرنا پڑتا ہےبیٹے سے سمجھوتہ کرنا پڑتا ہے
آئی جس روز سے بیٹی پہ جوانی اس کیباپ ہر وقت پریشان نظر آتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books