تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ".bisu"
غزل کے متعلقہ نتیجہ ".bisu"
غزل
بیس اکیس برس پیچھے ہمیں کب تک ملتے رہنا ہے
دیکھو، اب کی بار ملو تو دل کی بات بتا دینا
عرفان صدیقی
غزل
میں نہیں ہوں مانگتا دس بیس تم سے یا پچاس
صرف دو بوسہ لب شیریں کے ہنس کر اب کے دو
سردار گینڈا سنگھ مشرقی
غزل
ہم سب کو بتاتے رہتے ہیں یہ بات پرانی کام کی ہے
دس بیس گھروں میں چرچے ہوں تب جا کے جوانی کام کی ہے