aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".coci"
مجھ کو تو کوئی ٹوکتا بھی نہیںیہی ہوتا ہے خاندان میں کیا
یہ پھول مجھے کوئی وراثت میں ملے ہیںتم نے مرا کانٹوں بھرا بستر نہیں دیکھا
دونوں جہان تیری محبت میں ہار کےوہ جا رہا ہے کوئی شب غم گزار کے
خموشی سے ادا ہو رسم دوریکوئی ہنگامہ برپا کیوں کریں ہم
جب کہ تجھ بن نہیں کوئی موجودپھر یہ ہنگامہ اے خدا کیا ہے
مگر لکھوائے کوئی اس کو خط تو ہم سے لکھوائےہوئی صبح اور گھر سے کان پر رکھ کر قلم نکلے
ہجر میں تیرے جلتی رہی زندگییوں سسکتی تڑپتی رہی زندگی
رہتی تھی جس کی کھوج میں تو کوکی گلؔ کبھیشاید وہ اس گلی میں مکاں اب نہیں رہا
تیری تو بات بات سے ہے مجھ کو اختلافہر بات میں ثبات سے ہے مجھ کو اختلاف
ہم سے وہ دور جا چکے ہیں گلؔپوچھ کر کوئی ان کا حال آئے
اس کی آمد کے لیے خود کو ترستا دیکھناہائے حسرت سے ترا پردے کو ہلتا دیکھنا
اب تو قسمت میں اپنا گھر کر دےمجھ پہ رحمت کی اک نظر کر دے
سبز موسم کی ہر ادا بھیجورنگ کوئی مجھے نیا بھیجو
اپنے جی کو ہی اب جلاتے ہیںآؤ کچھ روگ ڈھونڈ لاتے ہیں
حبس ہی حبس ہے ہوا بھی نہیںکوئی کھڑکی نہ در کھلا بھی نہیں
کوکیؔ نے تو کی بات ہمیشہ ہی پتے کییہ بات اگر سچ ہے تو پھر بات سنے جا
خطا جب بھی ہوئی ہے کوئی مجھ سےپکڑ کر کان سے لائی گئی ہوں
کوئی امید بر نہیں آتیکوئی صورت نظر نہیں آتی
اگر تلاش کروں کوئی مل ہی جائے گامگر تمہاری طرح کون مجھ کو چاہے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books