aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".erfk"
جذبۂ محبت کو تیر بے خطا پایامیں نے جب اسے دیکھا دیکھتا ہوا پایا
اپنے جی میں جو ٹھان لیں گے آپیا ہمارا بیان لیں گے آپ
شادماں شاد کام دل تو نہیںآپ سے ہم کلام دل تو نہیں
رباب غم پھر اٹھاؤ عرفیؔ وہی غزل پھر سناؤ عرفیؔملے جو مدت کے بعد ہم تم نہ تم وہ تم تھے نہ ہم وہ ہم تھے
قائل ہوئے رندان خرابات کے حسرتؔجب کچھ نہ ملا ہم کو گروہ عرفا سے
کہتا ہے باغبان لہٰذا نہ چاہئےورنہ چمن کا حال چھپانا نہ چاہئے
کون بتوں سے رشتہ جوڑےنام بڑے اور درشن تھوڑے
اٹھ گئی اس کی نظر میں جو مقابل سے اٹھاورنہ اٹھنے کے لیے غیر بھی محفل سے اٹھا
کھری باتیں بہ انداز سخن کہہ دوں تو کیا ہوگاعدوئے جان و تن کو جان من کہہ دوں تو کیا ہوگا
صبا سے آتی ہے کچھ بوئے آشنا مجھ کوبلا رہا ہے مرے خوں کا ذائقہ مجھ کو
وقت کیا شے ہے پتہ آپ ہی چل جائے گاہاتھ پھولوں پہ بھی رکھو گے تو جل جائے گا
ظلم سے درگزر نہیں آتاہاں مجھے یہ ہنر نہیں آتا
ستمگر کو میں چارہ گر کہہ رہا ہوںغلط کہہ رہا ہوں مگر کہہ رہا ہوں
مستقبل روشن تر کہیےلیکن آنکھ ملا کر کہیے
قدم سنبھل کے بڑھاؤ کہ روشنی کم ہےاگر یہ بھول نہ جاؤ کہ روشنی کم ہے
تجھ سا ملے گا ماں نہ کوئی معتبر مجھےرہنے دے زیر پا تو یوں ہی عمر بھر مجھے
چمن کو آگ لگانے کی بات کرتا ہوںسمجھ سکو تو ٹھکانے کی بات کرتا ہوں
خورشید و ماہتاب بھی ذرہ بھی بے دماغادنیٰ و پست و ارفع و اعلیٰ بھی مست مست
میں پریشان ہوں نئے گھر سےسارے دروازے لگتے ہیں سر سے
ہماری غزلوں ہمارے شعروں سے تم کو یہ آگہی ملے گیکہاں کہاں کارواں لٹے ہیں کہاں کہاں روشنی ملے گی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books